ETV Bharat / state

Circle Inspector Seriously Injured منشیات فروشوں کے حملے میں پولیس اینسپکٹرشدید طور پرزخمی - گلبرگہ شہر کے یونیٹیڈ اسپتال

منشیات فروشوں کے جان لیوا حملے سرکل انسپکٹرشری منتھ الال کوگلبرگہ اسپتال سے بنگلو اسپتال کو منتقل کیا گیا۔ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔Circle Inspector Seriously Injured

منشیات فروشوں کے حملے میں پولیس اینسپکٹرشدید طور پرزخمی

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 1:07 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ گرامین کے سرکل انسپکٹر شری منتھ الال کو یونیٹیڈ اسپتال سے زیرو ٹرافک کے ذریعہ گلبرگہ ایرپورٹ پہنچ کر ائر امبولنس کے ذریعہ بنگلور منی پال اسپتال کو منتقل کیاگیا۔Circle Inspector Seriously Injured During Raid In Gulbarga In Karnataka

اس موقع پر گلبرگہ ضلع کے پولیس سپرٹینڈنٹ محترمہ ایشا پنت نے کہا کہ چار دنوں قبل زخمی سرکل انسپکٹر شری منتھ الال کمپلاپور اور مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ ماری کے لئے گئے جہاں ان پرجان لیوا حملہ کیا گیا۔

منشیات فروشوں کے حملے میں پولیس اینسپکٹرشدید طور پرزخمی

انہوں نے کہاکہ اس حملے میں منشیات فروشوں کا گروہ ملوث ہے۔ان کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے منشیات فروشوں کے گروہ سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں کو گرفتار کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر چھاپہ ماری مہم چلا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Political Crisis کانگریس نے راجستھان کے تین لیڈروں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا

پولیس سپرٹینڈنٹ محترمہ ایشا پنت نے مزید کہاکہ گرامین کے سرکل انسپکٹر شری منتھ الال کی حالت میں بہتری ہے ۔ڈاکٹروں نے کہاکہ مزید بہتری کی گنجائش ہے۔اسی وجہ سے سرکل انسپکٹر شری منتھ الال کو گلبرگہ سے بنگلورو کے ہستپال منتقل کیاگیا ہے تاکہ ان کی صحت میں جلد سے جلد بہتر آسکےCircle Inspector Seriously Injured During Raid In Gulbarga In Karnataka ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.