ETV Bharat / state

چندریان 2: لینڈر 'وکرم' سے رابطہ نہیں ٹوٹا

author img

By

Published : Sep 9, 2019, 5:13 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:20 AM IST

بھارت کے لیے اچھی خبر آئی ہے۔ چندریان ۔ 2 مشن سے جڑے ایک سینیئر افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ لینڈر وکرم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

چندریان 2: ' لینڈروکرم سے رابطہ نہیں ٹوٹا '

چندریان ۔ 2 مشن سے وابستہ ایک سینیئر افسرکے مطابق چاند کی سطح پر لینڈر وکرم جھکی ہوئی پوزیشن پر ہے۔

افسر نے میڈیا کو بتایا کہ وکرم سے رابطہ بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

خیال رہے کہ سات ستمبر کو چندریان۔2 چاند کی سطح سے کچھ لمحہ قبل لینڈر کا رابطہ زمین سے منقطع ہوگیا تھا۔

بتادیں کہ بھارت اپنی شاندار تاریخ رقم کرنے کے قریب تھا کہ چندریان-2 کا لینڈر وکرم سے رابطہ منقطع ہوگیا۔اس کے باوجود اسرو کے سائنس دانوں کے حوصلے بلند ہیں۔پورے ملک کو ان پر فخر ہے۔

وکرم سے رابطہ منقطع ہونے کے باوجود اسرو کے حوصلے اب بھی برقرار ہیں۔ بنگلورو میں قائم اسرو کے خلائی تحقیقی مرکز میں سائنس دانوں کی نظریں اسکرین پر جمی ہیں۔

چاند کی سطح سے محض 2.1 کیلومیٹر کے فاصلے پر وکرم کا رابطہ منظقع ہوا لیکن اسرو کو وکرم سے رابطہ بحال ہونے کی اب بھی اُمید ہے۔

اسرو خلائی مرکز میں گزشتہ چار دنوں سے گہما گہمی رہی۔ وکرم کی چاند کی سطح پر اترنے کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا تھا،وہاں موجود سائنسدانوں، ڈ ٹیکنیشینز اور دیگر افراد کی دھڑکنیں تیز ہورہی تھیں۔

مزید پڑھیں : ' آؤ انگریزی سیکھیں'

چاند کی سطح سے کچھ ہی فاصلے پر لینڈر کا رابطہ زمین سے منقطع ہوگیا۔ جس کے بعد مایوسی گھر کر گئی۔ ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

واضح رہے کہ رات ایک بجکر30 منٹ سے لے کر 2 بجکر30منٹ کے بیچ چاند کے جنوبی قطب پروکرم کی لینڈنگ متوقع تھی۔

خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو ابھی تک نہیں کھوجاجاسکا ہے۔ اسرو نے اُمید کا دامن نہیں چھوڑا ہے کیونکہ وکرم سے رابطہ ٹوٹا ہے چاند سے رشتہ نہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.