ETV Bharat / state

نمازعید الفطر کی تیاریاں جاری - خشوع وخضوع

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر کے قدیم عیدگاہ کے صدر منصور احمد نے نماز عید کے پیش نظر عید گاہ کی تزئین تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

waqf board chairman
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 11:51 AM IST

اس وقف بورڈ چیرمین یادگیر غلام جیلانی افغان موجودتھے

اس موقع پر عید گاہ کے صدر منصور احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نماز عید الفطر کی تیاریاں جاری ہیں، نمازیوں کے لیے پینے کا پانی وضو کے پانی کے انتظام کے علاوہ بلدیہ کی جانب سے عیدگاہ میں صاف صفائی کا کام کیا جارہا ہے۔

قدیم عیدگاہ کے صدر منصور احمد نے نماز عید کے پیش نظر عید گاہ کی تزئین تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

انہوں نے نماز عید سے متعلق بتایا کہ عید گاہ قدیم میں عید کی نماز ساڑھے نو بجے ادا کی جائے گی۔
قابل ذکر ہےکہ وقف بورڈ کے چیئرمین غلام جیلانی افغان نے اپنے بیان میں شہر کے تمام مساجد کے ذمہ دارن سےاپیل کی ہےکہ موسم گرما میں دھوپ کی شدت کی وجہ سے نماز عید الفطر تمام مساجد میں صبح ساڑھے آٹھ بجے اور اور شہر کے عید گاہوں میں نماز عید الفطر ساڑھے نو بجے ادا کی جائے گی۔

انھوں نے عید گاہ میں آنے والے خاص کر نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ امن اور بھائی چارگی کو برقرار رکھتے ہوئے خشوع وخضوع سے عید کی نماز ادا کریں۔

انھوں نے مزید کہا کہ عیدگاہ آتے اور جاتے وقت غیر ضروری نعرے نہ لگائیں، امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Intro:

Body:وقف بورڈ چیرمین یادگیر کی اپیل

Conclusion:کرناٹک شہر یادگیر کے قدیم عیدگاہ کے صدر منصور احمد نے آج عید گاہ پہنچ کر نماز عید الفطر کی انتظامات کا جائزہ لیا. ان کے ہمراہ وقف بورڈ چیرمین یادگیر غلام جیلانی افغان موجودتھے اس موقع پر عید گاہ کے صدر منصور احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نماز عید الفطر کی تیاریاں جاری ہیں. نمازیوں کے لیے پینے کا پانی وضو کے پانی کا انتظام کے علاوہ محکمہ بلدیہ کی جانب سے عیدگاہ میں صاف صفائی کا کام جاری ہے انہوں نے کہا کہ عید گاہ قدیم میں نماز عید الفطر ٹھیک ساڑھے نو بجے ادا کی جائے گی. اس موقعے پر وقف بورڈ کے چیئرمین غلام جیلانی افغان نے اپنے بیان میں شہر کے تمام مساجد کے ذمدارن سےاپیل کی کے موسم گرما میں دھوپ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے نماز عید الفطر تمام مساجد میں صبح ساڑھے آٹھ بجے اور اور شہر کے عید گاہوں میں نماز عید الفطر ساڑھے نو بجے ادا کرنے کی کوشش کریں . انہوں نے نے عید گاہ آنے والے خاص کر نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ امن اور بھائی چارگی کو برقرار رکھتے ہوئے خوش وخوض سے نماز عید الفطر ادا کریں. عیدگاہ آتے اور جاتے وقت غیر ضروری نعرے نا لگائیں. من وامان کی فضا کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے. اس موقع پر عیدگاہ کمیٹی کے دیگر زمداران بھی موجود تھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.