ETV Bharat / state

گلبرگہ: وقف بورڈ مشاورت کمیٹی کے صدر کا انتخاب - گلبرگہ کی خبریں

ڈاکٹر سید مصطفیٰ الحسینی گلبرگہ ضلع وقف بورڈ مشاورت کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے۔

گلبرگہ: وقف بورڈ مشاورت کمیٹی کے صدرکا انتخاب

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 12:40 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع وقف بورڈ مشاورت کمیٹی کے صدر کے طور پر ڈاکٹر سید مصطفیٰ الحسینی کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

اس ضمن میں عاشقان بندہ نواز اور گلبرگہ کی عوام نے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔

گلبرگہ کو گلبرگہ شریف بھی کہا جاتا ہے۔ شاید اس کی وجہ شہر میں موجود صوفیا اکرام کے مزرات ہیں۔ شہرمیں کئی بزرگوں کے مزارات ہیں اوران مزرات پرشاندار گنبدوں کی تعمیرکے ذریعہ بادشاہان وقت نے بزرگوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ مشہور درگاہوں میں سے ایک شہنشاہ دکن حضرت خواجہ بندہ نوازگیسودراز کی درگاہ ہے۔ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز سلسلہ چشتیہ کے مشہور صوفی بزرگ ہیں۔ ملک وبیرون ملکوں سے ہرسال ہزاروں زائرین عرس شریف میں شرکت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ:'لال گیری قبرستان شراب نوشی کی آماجگاہ'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.