ETV Bharat / state

Shaheen Degree College شاہین ڈگری کالج میں کامیاب طالبات کے درمیان اسناد تقسیم - کامیاب طالبات کے درمیان اسناد تقسیم

شاہین ڈگری کالج کے گریجویشن کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ اس موقعے پر مہمانوں اور ڈگری کالج کی خواتین ذمہ داروں کے ہاتھوں طالبات کو نشان امتیاز اور سند پیش کیا گیا۔ Distribution of certificates among successful students

اسناد تقسیم
اسناد تقسیم
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 11:00 AM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں واقع مشہور تعلیمی ادارہ شاہین ڈگری کالج میں کامیاب طالبات کے درمیان اسناد پیش کیا گیا۔ 29 طالبات کو سند پیش کرتے ہوئے شاہین کالج کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے مبارکباد پیش کی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمت انجام دیتے ہوئے قوم و ملت والدین اور اساتذہ کا نام روشن کرنے اور آگے تعلیم جاری رکھنے پر زور دیا۔ Distribution of certificates among successful students

شاہین ڈگری کالج کے گریجویشن کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ اس موقعے پر مہمانوں اور ڈگری کالج کی خواتین ذمہ داروں کے ہاتھوں طالبات کو نشان امتیاز اور سند پیش کیا گیا۔ کامیاب طالبات نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور شاہین کالج کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خدمات کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے شاہین کالج سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے گریجویشن کا کورس مکمل کیا ہے۔ طالبہ فرحین انجم نے کہا کہ میں نرسری سے شاہین کالج میں تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔ الحمدللہ آج اسی کالج سے ڈگری حاصل کرتے ہوئے مجھے کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ فرحین انجم نے آگے تدریسی شعبہ میں جانے کی خواہش ظاہر کی۔

مزید پڑھیں:Two-day National Education Conference شاہین کالج میں دو روزہ قومی تعلیمی کانفرنس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.