ETV Bharat / state

'مرکزی حکومت زرعی قانون پر نظرثانی کرے'

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گرین نگر کسان ڈیولپمنٹ سَنگھ یادگیر کے صدر درگنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کے متعلق جوقانون لائی ہے کسانوں کے حق میں پوری طرح نہیں ہے'

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 4:27 PM IST

Central government should review farmers' bill
'مرکزی حکومت کسان بل پر نظر ثانی کرے'

انہوں نے بتایا کہ حکومت اے پی ایم سی (اگریکلچرل پروڈیوس لیو اسٹاک مارکیٹ کمیٹی) کے نظام کو ختم کرنا چاہتی ہے کوئی بھی آدمی کسان کے پاس سے مال خرید سکتا ہے۔

'مرکزی حکومت کسان بل پر نظر ثانی کرے'

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کی زمین اب کوئی بھی خرید سکتا ہے زرعی زمین خریدنے کے لئے کسان کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ اس طرح کے بل سے کسانوں کی زمین ختم ہو جائیگی۔

درگنا نے مزید کہا کہ سرمایہ دار پیسے کے زور پر کوئی بھی زرعی زمین خرید سکتا ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ اس طرح سے ملک میں زرعی زمین کے بجائے انڈسٹریل قائم ہوجائیں گے اور اناج اگانے کے لیے زمین کم ہو جائے گی جس کی بنیاد پر اناج مہنگا ہوگا۔ لہذا حکومت کسانوں کے تعلق سے سنجیدہ ہو کر بل لاگو کرے تاکہ کسانوں کو آگے پریشانیوں کا سامنا کرنا نہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.