ETV Bharat / state

گئوکشی مخالف آرڈیننس پر ایچ ایس دورے سوامی برہم - etv bharat news

مجاہد آزادی ایچ ایس دورے سوامی کہا ہے کہ 'مرکزی حکومت پہلے بیف ایکسپورٹ پر پابندی لگائے پھر گئوکشی مخالف قانون بنانے کی بات کرے۔'

مرکزی حکومت بیف ایکسپورٹ پر پابندی لگائے: ایچ ایس دورے سوامی

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 6:11 PM IST

Updated : Feb 3, 2021, 7:12 PM IST

ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے قریش تنظیموں اور عوام کے احتجاج کے باوجود گزشتہ دنوں ریاست بھر میں گئوکشی مخالف آرڈیننس نافذ کر دیا اور اب اس قانون سے متعلق قواعد بنانے کی تیاری کررہی ہے۔

حکومت کی جانب سے نافذ کردہ گئوکشی مخالف آرڈیننس کو متعدد سماجی تنظیموں نے ہائیکورٹ میں چیلینج کیا ہے جس کے نتیجے میں ہائیکورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں آج مجاہد آزادی ایچ ایس دورے سوامی نے بی جے پے پی حکومت کے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یدی یورپا کو ایک تفصیلی مکتوب لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ 'مرکزی حکومت پہلے بیف ایکسپورٹ پر پابندی لگائے پھر گئوکشی مخالف قانون بنانے کی بات کرے۔'

Last Updated : Feb 3, 2021, 7:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.