ETV Bharat / state

کرناٹک: 15 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری - کرناٹک ضمنی انتخابات جاری

کرناٹک میں ضمنی انتخابات آج صبح سے ووٹنگ شروع ہوئی ہے ۔۔ریاست کرناٹک کے کل 15 اسمبلی حلقوں میں آج ضمنی انتخابات چل رہے ہیں ۔اس موقع پر ریاست کرناٹک ہاویر ی ضلع کے رانی بنور اور ہرے کیرور اسمبلی حلقے میں بھی انتخابات جاری ہے۔

کرناٹک: 15 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری
کرناٹک: 15 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 4:10 PM IST

ہر ے کیرور اسمبلی حلقہ میں کل 229 ووٹنگ بھوتھ بنائے گئے ہیں۔ خاص کر ہر ے کیرور ٹاون میں دو جگہوں پر پینگ اور یہاں تعلقہ پنچایت میں ماڈرن ووٹنگ بھوتھ بنایا گیا ہے۔

کرناٹک: 15 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری

یہاں پر کل وٹر س کی تعداد 1 لاکھ 80 ہزار ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک بجے تک ان علاقوں میں 20 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

اس حلقے سے سابقہ کا نگریس پارٹی کے امیدوار کامیابی ملی تھی لیکن موجودہ صورتحال میں یہاں کے عوام کسی پارٹی کو کامیاب بناتے ہیں یہ انتخابات کے نتائج ہر ہی معلوم ہوسکتاہے

Intro:ریاست کرناٹک میں ضمنی انتخابات

Body:ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.