بی جے پی امیدوار ڈاکٹر امیش جادھو کا کہنا ہے کہ 23 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے وہ پوری طرح سے تیار ہیں۔
گلبرگہ حلقہ کے اقلیتی طبقہ کی ترقی کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ گلبرگہ کے کئ مسلم نوجوانوں کو روزگار تربیت دے کر ترقی کے متعلق کام کرنے، مسلم محلوں کی خستہ حالی اور پانی کی قلت پر جائزہ لیا گیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ اس پارلیمانی حلقے کی سب سے بڑی قت پانی ہے اور اگر وہ یہاں سے کامیاب ہوں گے تو سب سے پہلے اس مسلے کو حل کریں گے۔