ETV Bharat / state

گلبرگہ: لاک ڈاؤن سے پریشان حال تاجر نے خودکشی کی - لاک ڈاؤن

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب پھلوں کے تاجر نے پریشان ہوکر خودکشی کرلی۔

businessman committed suicide in gulbarga karnataka
لاک ڈاؤن سے پریشان حال تاجر نے کی خودکشی
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:03 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں مومن پورہ علاقے کے چٹے واڑی کے رہنے والے عبدالقادر جن کی عمر 32 برس تھی انہوں نے پھانسی کا پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔ پھلوں کا کاروبار کرکے زندگی بسر کرنے والے عبدالقادر نے پھلوں کی خریداری کے لیے تین لاکھ روپے قرض لے رکھا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب پھلوں کا کاروبار نہیں ہونے سے وہ بہت پریشان تھے۔ قرض کی ادائیگی کی صورت ناپاکر پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے کو لے کر چوک پولیس اسٹیشن نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات کی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.