ETV Bharat / state

Bushra Mateen Won 16 Gold Medals: بشریٰ متین نے 16 گولڈ میڈل حاصل کرکے یونیورسٹی کا نام روشن کیا

وی، ٹی ،یو وشویشوریا ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی Vishweshwarya Technological University کے 21 ویں سالانہ کانوکیشن کے دوران یونیورسٹی کے چانسلر کری سدپا نے بشری متین کی کامیابی اچیومینٹ Achievement کے متعلق کہا کہ یہ وی، ٹی، یو کی تاریخ میں پہلا ریکارڈ ہے جس میں کسی طلبہ نے 16 طلائی طمغے حاصل کی ہو۔ Winning 16 Gold Medals

بشریٰ متین نے 16 گولڈ میڈل حاصل کرکے یونیورسٹی کا نام روشن کیا

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 9:34 PM IST

رائچور کے S.L.N کالج B.E سول انجینئرنگ کی حجابی طالبہ، بشریٰ متین نے وی، ٹی، یو سے کل 16 گولڈ میڈلز جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

بشریٰ متین نے 16 گولڈ میڈل حاصل کرکے یونیورسٹی کا نام روشن کیا
وی، ٹی ،یو کے 21 ویں سالانہ کانووکیشن کے دوران یونیورسٹی کے چانسلر کری سدپا نے بشری متین کی کامیابی اچیومینٹ Achievement کے متعلق کہا کہ یہ وی، ٹی، یو کی تاریخ میں پہلا ریکارڈ ہے جس میں کسی طلبہ نے 16 طلائی طمغے حاصل کی ہو۔

اس سلسلے میں بشری متین نے طلباء کو پیغام دیا کہ وہ ایک خواب اور مضبوط عزم کے ساتھ سخت محنت کریں تاکہ اعلیٰ کامیابی حاصل کر سکیں۔یونیورسٹی کے چانسلر کے مطابق آج تک گولڑ میڈلز کی زیادہ سے زیادہ تعداد جیتنے کا ریکارڈ 13 ہے لیکن 16 گولڈ میڈلز کا ریکارڈ پہلی بار ہے جسے ایک لڑکی نے قائم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.