ETV Bharat / state

اقلیتی بجٹ میں کمی کی اہم وجہ کورونا سے پیدا شدہ صورتحال: مختار خان پٹھان

کرناٹک میں اقلیتی طبقات کے طلبا کو پیشہ وارانہ کورسز کے لیے دیے جانے والے اسکالرشپ میں کمی کی گئی، جس کی وجہ سے طلباء میں غم و غصہ دیکھا جارہا ہے اور حکومت پر یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد نہ صرف اقلیتی بجٹ کو کم کیا گیا بلکہ تعلیمی میدان میں بھی بجٹ میں کٹوتی کی گئی ہے۔

mukhtar khan pathan
مختار خان پٹھان
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 3:37 PM IST

اس موضوع کی وضاحت کرتے ہوئے کرناٹک مائناریٹی ڈیولپمنٹ کارپوریشن (کے ایم ڈی سی) کے چیئرمین مختار خان پٹھان نے بتایا کہ، 'بجٹ میں کٹوتی موجودہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال ہے، اس میں سیاست کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ، 'اس مہلک وباء کے دوران حکومت کی آمدنی میں بھاری گراوٹ آئی ہے اور یہی وجہ رہی کہ مذکورہ بجٹ میں تھوڑی کمی کی گئی ہے تاہم ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ حالات معمول پر آئیں اور اقلیتی طبقات کے لئے خدمات بحال کئے جاسکیں۔'

مزید پڑھیں:

ہاتھرس سانحہ کے خلاف ریلی نکالی گئی

مختار پٹھان نے بتایا کہ، 'بی جے پی کے اقتدار میں کسی بھی اقلیتی اسکیم کو ختم نہیں گیا ہے بلکہ ان اسکیمز کے نفاذ کے طریقہ کار میں تبدیلی لائی گئی ہے تاہم سبھی فلاحی اسکیمیں فعال ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.