ETV Bharat / state

گلبرگہ میں ایک بدمعاش کا بے رحمانہ قتل

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 10:21 PM IST

گلبرگہ شہر میں ایک شخص کا بڑی بے رحمی کے ساتھ پتھروں سے کچل کر قتل کردینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس شخص کی شناخت شریکانت کے نام سے ہوئی ہے جو علاقے کا بدنام زمانہ بدمعاش تھا۔

گلبرگہ میں روڈی سیٹر شریکانت کا قتل
گلبرگہ میں روڈی سیٹر شریکانت کا قتل

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایک شخص کا بڑی بے رحمی کے ساتھ پتھروں سے کچل کر قتل کردینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔گلبرگہ کے رام نگر کے واٹر ٹینک کے قریب مقتول شخض کی شناخت28 سالہ شریکانت ولد ناگراج بڈے ہلی روڈی شیٹر کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔

اطلاع کے مطابق قاتل نے شخص کی قتل کر نے سے قبل ایک پارٹی کی تھی اور اس کے بعد شریکانت کو شراب پلا کر پتھروں سے منہ کچل کر اس کا قتل کردیا۔

مقتول شریکانت تین قتل معاملات میں ملزم بتایا گیا ہے۔ایک قتل معاملہ میں وہ جیل بھی جاچکا ہے اور 6 ماہ قبل ہی وہ ضمانت پر باہر آیا تھا۔جب وہ جیل سے رہا ہوا ہے تب سے ہی مخالف گروپ اس پر نگاہ رکھے ہوئے تھے۔

گرامین پولیس اسٹیشن نے سنجو گتہ دار اور امبریش گتہ دار کے خلاف قتل معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.