گلربہ:یہ گزشتہ 22 برسوں سے بارگاہ شیخ دکن مسجد گلبرگہ میں خطیب وامام کی حیثیت سے کئی بروسوں سے اپنی خدمت انجام دئے رہے ہیں۔ عربی, فارسی, اور اردو کتب کا مطالعہ ان کا روزانہ کا معمول ہے ۔وہ صنف تحقیق سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔Book Launch Sirat Tajul Mashek Book In Gulbarga In karnataka
ایک سال قبل ان کی ایک اہم تصنیف ,سوانح رفیق تاج, شائع ہوکر مقبول عام ہوچکی ہے ۔ان کے علمی ادبی مذہبی مضامین موقر ادبی رسال واخبارت میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Hijab Ban Case حجاب معاملے پر شکیل احمد راجپوت نے جسٹس سدھانشو دھولیا کے فیصلے کا استقبال کیا
اس موقع پر شہر کئی قلم کار ادیب دانشوروں نے سرت تاج المشائخ کتاب پر اپنے تاثرات پیش کر تے ہوئے کہاکہ اس کتاب میں حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی علیہ الرحمہ کے مذاہبی, تعلمی ادبی خدمات کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کتاب کے مصنف حافظ فخر الدین صاحب نے بہت ہی کم وقت لکھا ہے۔ یہ قابل تعارف ہے ۔حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے وثوال کے بعد یہ کتاب منظر عام پر آئی ہے ۔اس کتاب میں حضرت رہانی قانقاہی خدمات بھی موجود ہے ۔جس کے انکے مرتدین متعقن کے لئے یہ کتاب بہت اہم مانی جاتی ہےBook Launch Sirat Tajul Mashek Book In Gulbarga In karnataka