ETV Bharat / state

بیدر میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کے امتحانات

کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کے امتحانات کا انعقاد عمل میں آیا.

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 10:26 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:34 PM IST

Board of Islamic Education exams
بیدر میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کے امتحانات

اس موقع پر محمد مکرم نائب پرنسپل الامین اردو ہائی سکول نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک کا قیام 2002 میں عمل میں آیا جبکہ الامین اردو ہائی اسکول میں اس کی شاخ کا قیام 2004 میں ہوا۔ اب تک ہزاروں طلبہ وطالبات نے بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک کے امتحان میں دینی تعلیمی کورسس میں شرکت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور سند بھی حاصل کی.

بیدر میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کے امتحانات

انہوں نے مزید کہا کہ آج 130 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی. انہوں نے مزید کہا کے بورڈ کی جانب سے دیے جانے والے امتحانات کے لیے خصوصی نصاب ہوتا ہے جس کو بچوں میں خصوصی طور پر کو سکھایا جاتا ہے.

محمد مکرم نے سرپرستوں سے اپیل کی کہ اسے بچے جو عصری تعلیم حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ میں دینی تعلیم حاصل نہیں کی ہو ایسے بچوں کے لیے بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک سنہری موقع عطا کرتا ہے. اپنے بچوں اس امتحانات میں داخلے کرواکر ان کی دنیا و آخرت سنوارنے میں ان کی مدد کریں.

Intro:

Body:بیدر میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک کے امتحان

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک کے امتحانات کا انعقاد عمل میں آیا.

اس موقع پر محمد مکرم نائب پرنسپل آل امین اردو ہائی سکول نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک کا قیام 2002 میں آیا.

جبکہ الامین اردو ہائی اسکول میں اس کی شاخ کا قیام 2004 میں آیا.جس کا رجسٹر نمبر 92ھے

2004 سےاج تک ہزاروں طلبہ وطالبات نے بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک کے امتحان میں دینی تعلیم کورس میں شرکت کرتے ہوئے اپنے دینی معاملات میں اضافہ کیا. اور سند بھی حاصل کی.

انہوں نے مزید کہا کہ آج 130 طلباء و طالبات نے اس امتحان میں شرکت کی.
انہوں نے کہا کے بورڈ کی جانب سے دیے جانے والے امتحانات کے لیے خصوصی نصاب ہوتا ہے.

جس کو بچوں میں خصوصی طور پر کو سکھایا جاتا ہے.

انہوں نے سرپرستوں سے اپیل کی کہ اسے بچے جو عصری تعلیم حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ میں دینی تعلیم حاصل نہیں کی ہو ایسے بچوں کے لئے بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کرناٹک سنہری موقع عطا کرتا ہے.

اپنے بچوں اس امتحانات میں داخلے کرواکر ان کی دنیا و آخرت سنوارنے میں ان کی مدد کریں.

بیٹ... محمد مکرم.
نائب پرنسپل آل امین اردو ہائی اسکول بیدر

Last Updated : Feb 28, 2020, 10:34 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.