ETV Bharat / state

Blood Donation Camp بیدرمیں خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد - علیم الدین فاؤنڈیشن کے چیئرمین

بیدر میں ہر سال ربیع الاول کے ماہ میں علیم الدین فاؤنڈیشن بیدر کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے اس سال بھی اولڈ سٹی ہسپتال میں بلیڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Blood Donation Camp

بیدرمیں خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد
بیدرمیں خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 3:06 PM IST

بیدر :ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں علیم الدین فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی ماہ ربیع اول کے موقع پر خون عطیہ کیمپ کا انعاد گیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔Blood Donation Camp Held In Bidar In Karnataka

بیدرمیں خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد

اس موقع پر کے چیئرمین اسد الدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال ماہ ربیع الاول کے ماہ میں اس کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے ۔پچھلے بارہ سالوں سے پابندی کے ساتھ اس کا اہتمام کیا جا تا ہاہے ۔کیمپ کے انعقاد میں تمام عمر کے لوگوں کا تعاون ہو تا ہے بالخصوص نوجوان بڑھ چڑھ کر شرکت کرتے ہیں۔

جنتا دل سیکولر یوتھ کے رہنما خواجہ شیخ اظہر نے اس موقع پر کہا کہ خون ایک عظیم عطیہ ہے ۔اس سے ہم لوگ پریشان حال اور مصیبت زدہ بیمار لوگوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔علیم الدین فاؤنڈیشن کا یہ اقدام قابل تعریف ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Kochi NIA Court Acquitted Five Persons این آئی اے عدالت نے دھماکہ خیز مواد کیس میں پانچ افراد کو بری کر دیا

سماجی کارکن مرزا فہیم بیگ نے کہا کہ مختلف موقعوں پر اس طرح کے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کرکے ہم نہ صرف قوم و ملت بلکہ حکومت کا بھی تعاون کر سکتے ہیں۔

مرزا فہیم بیگ نے اولڈ سٹی ہاسپیٹل کے ڈاکٹر سہیل حسین اور ان کے تمام اسٹاف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے کیمپ کے انعقاد میں ہر ممکن تعاون دیا اور اس کیمپ کو کامیاب بنایا۔ اس موقع پر ٹرسٹی شیخ علی ، ایڈوکیٹ سرفراز ہاشمی، نبی قریشی ، مبشر علی، محمد انصار و دیگر معززین شہر موجود تھےBlood Donation Camp Held In Bidar In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.