ETV Bharat / state

''کرناٹک اسمبلی میں بی جے پی اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی'' - پرہلاد جوشی

مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے آج کہا کہ انہیں اس بات کا یقین ہے کہ کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں گے۔

مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:16 PM IST

جوشی نے میڈیا کو بتایا کہ دو روزہ اسمبلی اجلاس میں ، بی جے پی حکومت اپنی اکثریت ثابت کرے گی اور فائنانس بل منظور کرے گی ، جو ایک ناگزیر مسئلہ ہے اوراس کے بعد جلد ہی کابینہ کی تشکیل کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی رہنماؤں سے بات چیت کے بعد کابینہ تشکیل کی جائے گی اور اس کے بارے میں کوئی الجھن نہیں ہے۔

جوشی نے مزید کہا کہ'، ’’ہم چھوٹے کسانوں اور بے زمین مزدوروں اور کاریگروں کی زندگی پر مبنی ایک مستحکم اور ترقی پسند حکومت کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔ اچھی حکمرانی ہمارا مقصد ہے اور بی جے پی حکومت اسے یقینی بنائے گی‘‘۔

Intro:Body:

article

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.