ETV Bharat / state

Popular Front on NIA بی جے پی حکومت این آئی اے کے ذرہعہ مسلمانوں کو ہراساں کرنا بند کرے، پاپیولر فرنٹ - پاپیولر فرنٹ

پاپیولر فرنٹ آف انڈیا کے رہنماؤں نے بی جے پی کی قیادت والی حکومت پر این آئی اے کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو پریشان کرنے کا الزام لگایا۔ پاپیولر فرنٹ آف انڈیا کے حامیوں نے مسلم نوجوانوں کو پریشان کرنے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ NIA Harassing Muslim Youth

بی جے پی حکومت این آئ اے کے ذرہعہ مسلمانوں کو ہراساں کرنا بند کرے: پاپیولر فرنٹ

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 9:55 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے منگلو کے ساحلی علاقے میں میں دو مسلم نوجوان مسعود، فاضل اور بی جے پی لیڑر پروین نیتار کے قتل کے واقعے سے سنسنی پھیل گئی تھی۔ حکومت کی جانب سے پروین نیتار کی تحقیقات این آئی اے کو سونپی گئی ہے۔ این آئی اے نے بی جے پی کے رہنما پروین نیتار کے واقعے کی جانچ کررہی ہے۔

بی جے پی حکومت این آئ اے کے ذرہعہ مسلمانوں کو ہراساں کرنا بند کرے: پاپیولر فرنٹ

این آئی اے کی جانب سے منگلور کے تمام قصبوں میں بڑے پیمانے پرچھاپہ ماری مہم چلائی جارہی ہے۔ این آئی اے کی ٹیم رات کے وقت چھاپہ ماری کر رہی ہے۔ اس سے عام لوگوں کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سلسلے میں پاپیولر فرنٹ کے ذمہ دار شاہد نصیر نے کہا کہ ایک طرف حکومت کی جانب سے مسعود و فاضل کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے تفتیش کا حکم دی ہے ۔اس معاملے میں ریاستی حکومت دوہرا رویہ اختیار کر رکھی ہے۔ دوسری طرف تحقیقات کے نام پر این. آئ. اے عام مسلمانوں کو ہراساں کر رہی ہے.

یہ بھی پڑھیں:Elephant Came Ahead of ex CM Trivendra Rawat Convoy جب سابق سی ایم ترویندر راوت کو گاڑی چھوڑ کر بھاگنا پڑا

انہوں نے حکومت کو انتباہ کیا کہ اگر عام لوگوں کو پریشان کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا تو ان کی تنظیم بڑے پیمانے پر تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.