ETV Bharat / state

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا بڑھنا اور کم ہونا عالمی سطح کا معاملہ: بی جے پی - پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمت

بی جے پی کسان مورچہ کے ریاستی صدر ایرنا نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے پاس صرف پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور زرعی قوانین جیسے معاملات ہی رہ گئے ہیں۔ یہ سبھی جانتے ہیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا بڑھنا اور کم ہونا عالمی سطح کا معاملہ ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا بڑھنا اور کم ہونا عالمی سطح کا معاملہ: بی جے پی

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 2:23 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بی جے پی کے ضلع دفتر میں رکن پارلیمان و بی جے پی کسان مورچہ کے ریاستی صدر ایرنا نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن سے پریشان حال کسانوں کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا بڑھنا اور کم ہونا عالمی سطح کا معاملہ: بی جے پی

انہوں نے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومت کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف قسم کے پروگرام کر رہی ہے۔ جس سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہو مگر ملک کی اپوزیشن پارٹی کانگریس کسانوں کے مسائل کو لیکر سیاست کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے پاس صرف پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور زرعی قوانین جیسے معاملات ہی رہ گئے ہیں۔ یہ سبھی جانتے ہیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا بڑھنا اور کم ہونا عالمی سطح کا معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے بنائے گئے زرعی قوانین میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ کسانوں کو چاہیے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے گئے قانون پر بھروسہ کرے اور اس پر عمل کرے اگر اس زرعی قوانین سے آگے چل کر کسانوں کو کسی قسم کا کوئی نقصان ہوتا ہے تو ممکن ہے اس قانون میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔ مگر پہلے سے ہی اس قانون کو غلط بتانا ٹھیک نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mob Lynching: نفرت ہندوتوا کا دیا ہوا تحفہ: بھاگوت کے بیان پر اویسی اور دگ وجے کا ردعمل

ضلع یادگیر کے ڈورنلی دیہات میں ایک ہی خاندان کے چھ لوگوں کی خود کشی کے سوال پر بی جے پی کسان مورچہ کے ریاستی صدر نے کہا کہ میں اس گاؤں میں جاؤں گا اور حکومت کی جانب سے مدد کرنے کی کوشش کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.