ETV Bharat / state

یادگیر میں بی جے پی کا اجلاس

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 11:08 PM IST

رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ بی جے پی پارٹی کا ہر رکن پارٹی کے لیے کام کرتا ہے۔ انھوں نے کہا بی جے پی کے لیے کام کرنا اپنے ملک کے لیے کام کرنے کے برابر ہے۔

یادگیر میں بی جے پی کا اجلاس منعقد
یادگیر میں بی جے پی کا اجلاس منعقد

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا کیسز میں کمی اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد تمام تر سرگرمیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔

یادگیر میں بی جے پی کا اجلاس منعقد

یادگیرکے ودیا کلیان منڈپ میں بی جے پی پارٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں ضلع کہ بی جے پی کے تمام اہم رہنماوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی نے کہا کہ ملک میں اگر کوئی پارٹی قومی پارٹی ہے تو وہ صرف بھارتیہ جنتا پارٹی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 70 سالوں سے ملک میں حکومت کرنے والی کانگریس پارٹی کا آج دور دور تک کوئی نشان باقی نہیں ہے۔ رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ بی جے پی پارٹی کا ہر رکن پارٹی کے لیے کام کرتا ہے۔ انھوں نے کہا بی جے پی کے لیے کام کرنا اپنے ملک کے لیے کام کرنے کے برابر ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے ضلع پنچایت اور گرام پنچایت انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو اکثریت کے ساتھ کامیابی کرنے کے لیے ہم سب کو ایک جٹ ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: بارش کے بعد کئی علاقے زیر آب

ضلع یادگیر میں کورونا سے مرنے والے لوگوں کی یاد میں دو منٹ خاموشی منائی، اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی شولاپور راجو گوڈا کے علاوہ پارٹی کے دیگر اہم رہنماوں نے اجلاس سے خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.