ETV Bharat / state

BJP Gov Failure in Karnataka بی جے پی حکومت نے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے بجائے پریشانیاں پیدا کی: کنہیا کمار - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

کانگریس پارٹی کے یوتھ لیڈر کنہیا کمار جو ان دنوں گلبرگہ کے دورے پر ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت نے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے بجائے پریشانیاں پیدا کی۔ Karnataka Assembly Election 2023

نمائندہ ای ٹی وی بھارت عبدالرشید اکی نے کنہیا کمار کانگریس یوتھ لیڈر سے بات کی

author img

By

Published : May 6, 2023, 2:32 PM IST

نمائندہ ای ٹی وی بھارت عبدالرشید اکی نے کنہیا کمار کانگریس یوتھ لیڈر سے بات کی

گلبرگہ: گلبرگہ میں کنہیا کمار کا دورہ 2023 کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے گلبرگہ سب سے اہم حلقہ ہے۔ ریاست کرناٹک میں 2023 اسمبلی انتخابات 10 مئی کو ہونے والے ہیں۔ یہاں پر مختلف پارٹیوں کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ‌ہر کوئی سیاسی پارٹی کے امیدوار چناؤ جیتنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ گلبرگہ میں کانگریس پارٹی کے یوتھ لیڈر کنہیا کمار دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں 2023 اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ کرناٹک کی بی جے پی حکومت عوام کے لیے ترقیاتی کام کرنے میں ناکام‌ ثابت ہوئی ہے۔‌

کرناٹک میں بی جے پی حکومت عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے بجائے عوامی مخالف پالسیوں کو جاری کر کے عوام کے لیے کئی مشکالات پیدا کررہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی حکومت 40 فیصد کمیشن کی سرکار ہے۔ بی جے پی پارٹی ہر کام‌ کے 40 فیصد کمیشن کے نام‌ سے کرناٹک بھر میں مشہور ہے۔ کرناٹک کے عوام اس بار کانگریس پارٹی کو کامیاب بنانے والے ہیں۔ ریاست بھر میں کانگریس پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی گلبرگہ کو بار بار اس لیے آرہے ہیں۔ یہاں کے سینیر کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھرگے جی کانگریس کے صدر ہیں۔

اس لیے گلبرگہ کو اسمبلی انتخابات میں سب سے اہم دیکھا جارہا ہے۔ اس لیے ملکارجن کھر جی کے حلقے میں وزیر اعظم نریندر مودی بار بار ملکارجن کھر گے کو نشانہ بنا نے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن‌ کرناٹک گلبرگہ کی عوام بخوبی جانتی ہے۔ ملکارجن کھر گے نے کرناٹک کی ترقی کے لیے گلبرگہ کی ترقی کے لیے کئی ترقیاتی کام‌ انجام دیے ہیں۔ یہاں پر کانگریس پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.