ETV Bharat / state

BJP Candidate Won: کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات میں گلبرگہ یادگیر حلقے سے بی جے پی امیدوارکامیاب

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 2:34 PM IST

نومنتخب ایم ایل سی بی جی پاٹل Newly elected MLC BG Patil نے کہا گلبرگہ یادگیر کے پنچایتوں کی ترقی Development of Panchayats اور یہاں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات میں گلبرگہ یادگیر حلقے سے بی جے پی امیدوارکامیاب

کرناٹک قانون ساز کونسل2021،22 کے انتخابات میں گلبرگہ یادگیر حلقہ Gulbarga Yadgir constituency سے بی جے پی کے امیدوار بی جی پاٹل نے کامیابی حاصل کر لی۔BJP candidate BG Patil won یہاں اس سے قبل بھی بی جے پی کے امیدوار بی جی پاٹل ہی ایم ایل سی تھے۔

اس موقع پر بی جے پی کے نومنتخب ایم ایل سی بی جی پاٹل نے کہا گلبرگہ یادگیر کے پنچایتوں کی ترقی اور یہاں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس حلقے سے کسی پارٹی کے امیدوار کو ایم ایل سی انتخابات MLC election میں کامیابی نہیں ملی ہے۔ مگر اس بار یہاں کے عوام نے انھیں دوسری مر تبہ بھی کامیاب بنایا ہے۔ جس سے انھوں تمام ووٹرس کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Legislative Council Election 2021: کرناٹک لیجسلیٹیو کونسل انتخابات میں کانگریس امیدوار کے خلاف شکایت

یہاں بی جے پی اور کانگریس پارٹی کے درمیان ہی مقابلہ رہا۔ کانگرس کے امیدوار نے 3303 ووٹ حاصل کیے. اور بی جےپی کے امیدوار نے 3452 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.