ETV Bharat / state

Bisweswar Statue Desecration: بسویشور کی مورتی کی بے حرمتی پر سیاسی رہنما خاموش

جناشکتی سمیتی یادگیر کے صدر ڈاکٹر ناگراج واراد نے بسویشور کی مورتی کی Bisweswar Statue Desecration بے حرمتی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں کی خاموشی پر سخت مذمت کی۔'

Bisweswar statue desecration but political leaders silent
بسویشور کی مورتی کی بے حرمتی پر سیاسی رہنما خاموش
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 4:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے بیلگام میں مراٹھی تنظیموں کی جانب سے بسویشور کی مورتی کی بے حرمتی Bisweswar Statue Desecration کیے جانے پر جناشکتی سمیتی یادگیر کے صدر ڈاکٹر ناگراج واراد نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ بیلگام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب سیاست ہے۔ بسویشور کی مورتی کی بے حرمتی کی گئی لیکن کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیڈر نے اس کی مذمت نہیں کی ہے۔'

ویڈیو
سب لوگ سیاست کر رہے ہیں انہوں نے مراٹھی سماج کے لوگوں کی جانب سے کرناٹک میں عمل دخل پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ مجاہد مجاہد آزادی اور ملک کے لیے اپنی زندگیاں قربان کرنے والوں کے مجسموں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جو قابل افسوسناک بات ہے۔'انہوں نے بسویشور کی مورتی کی بےحرمتی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں کی خاموشی پر سخت مذمت کی۔' ریاست میں اتنا سب کچھ ہو رہا ہے مگر سیاسی قائدین کی خاموشی ایک سوال بن گئی ہے۔'

ریاست کرناٹک میں مراٹھی تنظیموں پر امتناع لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے مراٹھوں کی مداخلت پر پابندی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے ریاست میں کسی بھی مقام پر تشدد اور غیر ذمہ دارانہ بیان بازی نہ ہو اس کے لیے ریاستی حکومت سے سخت اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔

اس موقع پر شیو کمار، مللن گوڈا پاٹل، شنکر اپا، راتھوڑ، ملپا، سومو وہ دیگر موجود تھے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.