ETV Bharat / state

ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کی لہر

author img

By

Published : May 2, 2021, 12:02 PM IST

یادگیر رکن بلدیہ وینکٹ ریڈی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں ہوئے دس بلدیاتی انتخابات میں سے کانگریس نے سات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

big-win-for-congress-in-urban-local-body-polls-in-karnataka
ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کی لہر

وینکٹ ریڈی نے کہا کہ ایک بار پھر لوگوں نے کانگریس پارٹی پر اعتماد ظاہر کرنا شروع کردیا ہے اور آنے والے دنوں میں اس کے بہتر نتائج آسکتے ہیں۔

بیدر، بلاری، بھدراوتی وہ دیگر اضلاع میں کانگریس پارٹی کی نمایاں کامیابی سے یہ ظاہر ہو چکا ہے کہ ریاست میں بی جے پی اپنا مقام کھو چکی ہے ۔

بی جے پی کی غلط پالیسیوں سے اور جھوٹے وعدوں سے عوام بیزار ہو چکی ہے اب ریاست کی عوام تبدیلی چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بسوا کلیان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی کانگریس کی جیت حاصل ہوگی۔

انہوں نے نومنتخب اراکین بلدیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کا کام کریں تاکہ گرام پنچایت تعلقہ پنچایت وہ آنے والے عام انتخابات میں دوبارہ سے پھر ایک بار عوام کانگریس پارٹی پر اعتماد کر کے اپنا ووٹ دے سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.