ETV Bharat / state

Teacher Bilkis Fatima لڑکوں کے برابر لڑکیوں کو بھی حقوق دیں - یوم دختران کے موقع

بیدرکے مرکندا میں واقع سرکاری اسکول کی معلمہ بلقیس فاطمہ نے کہا کہ لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر حقوق دینا چاہیے۔ موجودہ دور میں لڑکیاں کسی بھی قیمت پرلڑکوں سے کم نہیں ہیں۔ Teacher Bilkis Fatima

لڑکوں کے برابر لڑکیوں کو بھی حقوق دیں
لڑکوں کے برابر لڑکیوں کو بھی حقوق دیں
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 5:07 PM IST

بیدر: بلقیس فاطمہ معاون معلمہ کا سرکاری اردو ہائی اسکول مرکندا بیدر نے یوم دختران کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے سرکاری اسکول کی معلمہ بلقیس فاطمہ نے کہا کہ زمانہ قدیم میں عرب ممالک میں لڑکیوں کی پیدائش پر انہیں زندہ دفن کردیا جاتا تھا لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد لڑکیوں کو بھی لڑکوں کے برابر سمجھے جانے لگا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑکیوں کی تعلیم لڑکیوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی۔Teacher Bilkis Fatima Demand Equal Opportunity For Girls

لڑکوں کے برابر لڑکیوں کو بھی حقوق دیں

انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے دو یا دو سے زائد لڑکیوں کی پرورش کی اور ان کے حقوق ادا کیا۔ وہ شخص جنتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Fruit Traders Protest سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیاں روکنے کے خلاف میوہ تاجروں کا احتجاج

بلقیس فاطمہ نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں لڑکیاں لڑکوں کے برابر ہر شعبہ حیات میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں لیکن آج بھی چند لوگ لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر نہیں سمجھتے جو سراسر غلط ہے۔لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر حقوق دینا چاہیے۔لڑکوں اور لڑکیوں میں تعصب برتنا جہالت اور تنگ ذہن کی علامت ہے ۔Teacher Bilkis Fatima Demand Equal Opportunity For Girls

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.