ETV Bharat / state

بیدر میں بلدی مسائل سے عوام پریشان

author img

By

Published : Sep 23, 2019, 2:08 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:48 PM IST

شہر کے مختلف مقامات پر کوڑا دان نہیں ہونے کی وجہ سے لوگ کھلے میں کچرا پھینکنے پر مجبور ہیں۔

بیدر میں بلدی مسائل سے عوام پریشان

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر میں بلدی مسائل سے عوام کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

اس مسا ئل کے تعلق سےسید منصور احمد قادری صدر مجلس اتحادالمسلمین شاخ بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا۔

بیدر میں بلدی مسائل سے عوام پریشان

سید منصور احمد قادری نے کہا کہ شہر بیدر کے بلدی مسائل کے پیش نظر انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے خاص ملاقات کی تھی اور ان سے شہر کے مختلف بلدی مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی تھی ۔

مگر اب پندرہ دن بعد بھی شہر کے بلدی مسائل جوں کے توں ہیں انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ کی جانب سے کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔

شہر کے مختلف مقامات پر کوڑا دان نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشانی ہو رہی ہے کئی جگہوں پر کوڑا دان خراب اور بے کار ہوگئے ہیں، ایسے مقامات پر نئے کوڑے دان رکھے جائیں اور ہفتے میں دوبارانہیں صاف کیے جائیں.

انہوں نے مزید کہا کہ بلدی مسائل پر بات کریں تو ہمیشہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ مزدوروں کی کمی کی بات کرتا ہے، کیا مزدوروں کی کمی کی وجہ بتا کر محکمہ بلدیہ اپنے فرائض میں لاپروائی کرسکتا ہے۔؟

منظور احمد قادری نے نئے کوڑادان رکھنے اور شہر کے نالیوں کی صفائی پر بھی خاص توجہ دینے کی اپیل کی۔

Intro:

Body:بیدر شہر میں بلدی مسائل

Conclusion:کرناٹک کے شہر بیدر میں بلدی مسائل سے عوام کو کافی پریشانی ہو رہی ہے.

سید منصور احمد قادری صدر مجلس اتحادالمسلمین شاخ بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا.

انہوں نے کہا کہ شہر بیدر کے بلدی مسائل کے لئے ڈپٹی کمشنر سے خاص ملاقات کرتے ہوئے شہرکے مختلف بلدی مساہل پر تفصیل سے گفتگو کی تھی.

مگر پندرہ دن بعد بھی شہر کے بلدی مسائل جوں کے توں ہیں ہیں.
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ کی جانب سے کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکھائی نہیں دے رہی ہے.

شہر کے مختلف مقامات پر کچرا دان نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشانی ہو رہی ہے کئی جگہوں پر کچرا دان خراب اور ناکارہ ہوگئے ہیں.

ایسے مقامات پر نئے کچرا دان رکھے جائیں اور ہفتے میں دوبار ان کو صاف کیے جائیں.

منصور احمد قادری نے
مزید کہا کہ بلدی مسائل پر بات کریں تو ہمیشہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ لیبر کی کمی کی بات ہی کرتے ہیں کیا لیبر کی کمی کی وجہ بتا کر محکمہ بلدیہ اپنے فرائض میں لاپرواہی کرسکتا ہے.

منظور احمد قادری نے نئے کچرا دان رکھنے اور شہر کے نالیوں کی صفائی پر بھی خاص توجہ دینے کی اپیل کی
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.