ETV Bharat / state

Griha Laxmi Scheme گرہا لکشمی اسکیم کے لیے بیدر میں پانچ مراکر کھولے گئے

بیدر کمشنر بلدیہ شیوراج راتھوڑ نے گرہا لکشمی اسکیم سے متعلق تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو اسکیم کے لیے عرضیاں داخل کرنے کے لیے محکمۂ بلدیہ کی جانب سے شہر بھر میں پانچ مرکز قائم کیے گئے ہیں۔لوگ ان مراکز میں جا کر اپنی درخواست جمع کر سکتے ہیں۔

گرہا لکشمی اسکیم کے لیے بیدر میں پانچ مراکر کھولے گئے

author img

By

Published : Jul 26, 2023, 1:16 PM IST

گرہا لکشمی اسکیم کے لیے بیدر میں پانچ مراکر کھولے گئے

بیدر: ریاست کرناٹک ضلع بیدر میں بلدیہ کے کمشنر شیوراج راتھوڑ نے گرہا لکشمی اسکیم سے متعلق تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو اسکیم کے لیے عرضیاں داخل کرنے کے لیے محکمہ بلدیہ کی جانب سے شہر بھر میں پانچ مرکز قائم کیے گئے ہیں۔لوگ ان مراکز میں جا کر اپنی درخواست جمع کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی تعداد کو دیکھتے ہوئے بلدی حلقہ کے حساب سے ان سنٹروں کو تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا سنٹر خود ہمارے بلدیہ افس میں بنایا گیا ہے جہاں پر بلدی حلقہ نمبر 8،9،10،11،12،13،17 کہ خواتین اپنی عرضیاں داخل کر سکتی ہیں۔

اسی طرح نوباد علاقے میں بلدی حلقہ 14،15،16،18،19اور پرانے شہر میں عثمان گنج علاقے میں بلدی حلقہ نمبر 1،2،3،4،5،6،7 سٹی میونسپل کونسل اسکول منگل پیٹھ میں بلدی حلقہ 29،30،31،32،33،34،35اور گاندھی گنج علاقے میں بلدی حلقہ نمبر 21، 22، 23، 24 ،25، 26، 27، 28، 20 میں رہنے والے خواتین اپنی گرہا لکشمی اسکیم کے لیے عرضیاں داخل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Gruha Jyothi Scheme گرہا جیوتی یوجنا کے لیے عوام درخواست دیں

سٹی میونسپل کونسل کے کمشنر نے مزید کہا کہ کسی بھی سینٹر میں عرضیاں داخل کرنے کے لیے کوئی قیمت نہیں لی جا رہی ہے یہ عرضیاں مفت میں داخل کی جائیں گی انہوں نے کہا کہ عرضیاں داخل کرنے کے لیے اگر کوئی کمپیوٹر آپریٹر آپ سے پیسے طلب کرتا ہے تو مجھے اطلاع کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.