ETV Bharat / state

Bidar Doctor Sohail Hussain سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل

سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر سہیل حسین نے کہاکہ خواتین بالخصوص حاملہ خواتین کو سرکاری اسکیموں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اس سے انہیں فائدہ ہوگا۔Bidar Doctor Sohail Hussain

سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل
سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 5:09 PM IST

بیدر: مرکزی و ریاستی حکومت کرناٹک کے تحت حاملہ خواتین کے لئے سرکاری اسکیمات سے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیدر سرکاری ہنڈریڈ بڈ اسپتال ( زچہ بچہ سرکاری ہسپتال) کہ ایڈمنسٹریٹو آفیسر سہیل حسین نے کہا کہ ہر وہ خواتین جو حاملہ ہو جائے اس کو چاہیے کہ وہ اپنے محلے کے آنگن واڑی سنٹر میں تائی کارڈ بنا۔اس سے انہیں فائدہ ہوگاBidar Doctor Sohail Hussain Appeal People To Take Advantages Of Govt Schemes

انہوں نے کہا کہ اس کارڈ سے حکومت کی جانب سے حاملہ خواتین کو ملنے والی غذائی اشیاء ہر ماہ پابندی سے دی جاتی ہیں۔اگر کسی کو لڑکی پیدا ہونے پر بھاگیہ لکشمی اسکیم کے تحت لڑکی کو 18 سال ہونے کے بعد اس کی شادی یا اس کی تعلیم کے لئے حکومت کی جانب سے بنائے گئے بونڈ سے رقم نکالی جا سکتی ہے۔ اسی طرح ماترا وندنا اسکیم کے تحت ڈلیوری ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے رقم دی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Carbon Dating of Gyanwapi گیانواپی کیس مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ کامطالبہ مسترد

ڈاکٹر سہیل نے مزید کہا کہ جس طرح حاملہ خواتین کے لئے حکومت کی جانب سے خصوصی غذا دوائی انجکشن خصوصی ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح بچوں کی پیدائش کے بعد ان میں ہونے والی بیماریوں کو دور کرنے کے لئے بھی خصوصی کورس رکھے گئے ہیں۔

ڈاکٹر سہیل حسین نے حکومت کی جانب سے ملنے والی سہولتوں سے استفادہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حاملہ خواتین سے متعلق حکومت کی جانب سے ملنے والی مختلف سہولیات سے استفادہ حاصل کریں۔Bidar Doctor Soahil Hussain Appeal To People To Take Advantages Of Govt Schemes

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.