ETV Bharat / state

Bidar City Municipal Council بیدر سٹی میونسپل کونسل کارپوریشن میں تبدیل نہیں ہوگی - will not be converted into a corporation

قانون ساز کونسل کے رکن اروند کمار ارلی نے کہا ہے کہ بیدر سٹی میونسپل کونسل کارپوریشن میں تبدیل نہیں ہوگی۔ Arvind Kumar Early Member of the Legislative Council

Bidar City Municipal Council
Bidar City Municipal Council
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 5:50 PM IST

بیدر: کرناٹک قانون ساز کونسل کے رکن اروند کمار ارلی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیدر شہر کی سی یم سی سٹی میونسپل کونسل کو فوری طور پر کارپوریشن میں تبدیل کرنے کی بات میں صداقت شامل نہیں ہے۔ لہٰذا اہلیان شہر بیدر نوٹ کر لیں کہ بیدر سٹی میونسپل کونسل ایسی ہی رہے گی۔ کارپوریشن میں تبدیل نہیں ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست کرناٹک کی سابقہ بی جے پی حکومت کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے یہ ضرور کہا تھا کہ جہاں کہیں میونسپل کونسل کو کارپوریشن میں تبدیل کیا جا سکتا ہو وہاں سروے کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس پر ضلع بیدر کے ارباب مجاز خصوصا ڈپٹی کمشنر بیدر کے ذریعے یہ تاثر دیا جانے لگا کہ سی ایم سی بیدر کارپوریشن میں تبدیل ہونے جا رہی ہے دیکھا جائے تو یہاں کی آبادی اس قدر ہونی چاہیے جو کارپوریشن کے لیے مطلوب ہے دوم یہ کہ وہ سارے اقدام اٹھانے پڑے ہیں جو کارپوریشن کے لیے مطلوب ہیں بیدر شہر کی نہ آبادی بڑی ہے اور نہ ہی دیگر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اس لیے بیدر کی بلدیہ کونسل کی شکل ہی میں رہے گی۔ کارپوریشن میں تبدیل نہیں ہوگی اروند کمار ارلی نے کہا کہ ائندہ پانچ سال تک بیدر سٹی میونسپل کونسل کا کارپوریشن میں تبدیل ہونا ممکن نہیں ہے۔ واضح رہے کہ بیدر سٹی میونسپل کونسل کے تحت 35 بلدی حلقے اتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.