ETV Bharat / state

Bhalki MLA Eshwar Khandre بھالکی اسمبلی حلقے کی ترقی ہماری ذمہ داری، ایشور کھنڈر - رکن اسمبلی ایشور کھنڈر

بھالکی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر ایشور کھنڈر نے کہا کہ بھالکی ہر گاؤں کو شہر سے جوڑنے والی تمام سڑکوں کی مرمت کی جائے گی تا کہ آمدورفت نظام کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ Bhalki MLA Eshwar Khandre

ھالکی اسمبلی کی ترقی ہماری ذمہ داری ہے
ھالکی اسمبلی کی ترقی ہماری ذمہ داری ہے
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 2:41 PM IST

بیدر: کرناٹک کے ضلع بیدر کے بھالکی کے رکن اسمبلی ایشور کھنڈر نے کہا کہ بھالکی کے ہر گاؤں کی ترقی میری ذمہ داری ہے۔ وہ گاؤں کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ اس کے لئے تمام ترکوشش کی جا رہی ہے۔ بیدر ضلع کے دیگر علاقوں کے مقابلے اس گاؤں کو زیادہ اہمیت دی جائے گی تاکہ لوگوں تک بنیادی سہولیات فراہم کی جائے سکے۔ Bhalki MLA Eshwar Khandre Slam BJP Led Karnataka Govt

انہوں نے کہا کہ بھالکی کے مسائل کے حل کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں گے۔ ہرگاؤں میں سڑکوں کی تعمیر کی جائے گی۔ بہت سے گاؤں میں کنکریٹ سڑکوں کی تعمیر ہونی ہے ۔اس کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔

ایشور کھنڈر نے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو حکومت کی تشکیل کیلئے درکار نشستوں پر کامیابی حاصل ہوتی ہے تو ناصرف بھالکی بلکہ کلیان کرناٹک کے تمام اضلاع میں ترقیاتی کاموں کے لئے منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے لوگوں نے ریاستی بی جے پی حکومت کو آزمایا چکے ہیں ۔ بی جے پی کی قیادت والی حکومت تمام محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے ۔مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسی کی وجہ سے عام لوگ مایوس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Cambridge Hafiz Ul Quran Model Primary School کیمرج حفظ القرآن ماڈل پرائمری اسکول کا نمایاں رول

بھالکی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر ایشور کھنڈر کا کہنا ہے کہ ریاست کی عوام کا کانگریس کے تئیں اعتماد بڑھتا جارہا ہے۔ انہوں نے مانسون میں کسانوں کو فصلوں میں بھاری نقصان ہوا ہے۔ ریاستی حکومت کو چاہیے کہ وہ فصل نقصان کے لئے معاوضے کی ادائیگی کو یقینی بنائے اور امداد فوری جاری کرنے پر توجہ دیں۔Bhalki MLA Eshwar Khandre Slam BJP Led Karnataka Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.