بنگلور: دارالحکومت بنگلور کے سلم علاقوں میں آباد غریب و مزدور عوام ملک میں بڑھتی مہنگائی سے سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ایسے حالات میں کچے علاقوں میں گزر بسر کر رہے غربا کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل و گیس کے علاوہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان چھورہی ہے جس کی وجہ سے زندگی دشوار ہوگئی ہے۔ Slum Dwellers bearing the brunt of high inflation
سلم علاقوں میں بس رہے غریب مزدوروں کی شکایت ہے کہ حکومتوں کی جانب سے جاری کی گئی فلاحی اسکیمیں بھی ان تک نہیں پہنچ پاتی اور ان کا کہنا ہے کہ سیاسی لیڈران ان کے دروازے پر صرف ووٹ مانگنے کے لئے نہ آئیں بلکہ ان کے مسائل کے حل کے لئے بھی حاضر ہوں۔ Slum Dwellers On Inflation
یہ بھی پڑھیں : No Development Activity In Muslims Area اگر مسلمانوں نے ووٹ نہیں دیا تو ان کے لیے ترقیاتی کام نہیں کروں گا، بی جے پی ایم ایل اے