ETV Bharat / state

Caste Census in Karnataka کرناٹک میں کاسٹ سینسس پر سیاسی ہلچل تیز

ملک بھر میں کاسٹ سینسس پر خوب بحث و مباحثہ ہو رہا ہے۔ اسی معاملے پر کرناٹک میں بی جے پی کے سابق وزیرایم ایل اے ڈاکٹر اشوتھ ناراین نے کہا کہ کانگریس کی یو پی اے حکومت پہلے کاسٹ سینسس کے خلاف تھی، لیکن اب وہ اس پر سیاست کر رہی ہے۔ Caste Census in Karnataka

Etv Bharatکرناٹک میں کاسٹ سینسس کو لیکر سیاسی ہلچل تیز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 8, 2023, 1:21 PM IST

کرناٹک میں کاسٹ سینسس کو لیکر سیاسی ہلچل تیز

بنگلور: ملک بھر میں کاسٹ سینسس موضوع بحث ہے۔ اپوزیشن اس کے حق میں ہے، تو بھارتیہ جنتا پارٹی اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ کاسٹ سینسس کے متعلق کرناٹک کے سابق وزیر بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر اشوتھ ناراین نے کہا کہ کانگریس کی اول یو پی اے حکومت پہلے کاسٹ سینسس کے خلاف تھی، لیکن اب وہ اس پر سیاست کر رہی ہے۔ اشوتھ نارائن نے کہا کہ کانگریس کو چاہیے کہ وہ کاسٹ سینسس پر اپنی سیاست بند کرے اور ترقیاتی کاموں میں لگے، نہ کہ عوام میں ذات پات کے نام پر پھوٹ ڈالے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ کاسٹ سینسس نہایت ضروری ہے۔ ڈاکٹر کے رحمان خان دو اہم سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہاکہ کیا کاسٹ سینسس کے بعد مسلمانوں کو ان کی آبادی کے حساب سے حصہ داری دی جائے گی؟ کیا کانگریس پارٹی مسلمانوں کو ان کی آبادی کے تناسب سے انہیں حصہ داری دے گی؟

دانشواران کے مطابق بھارت کا سماج یونیفارم سوسائٹی نہیں ہے، کیوں کہ یہاں پر سبھی کمیونیٹیز کے اکونومک، ایجوکیشنل و سوشل اسٹیٹس الگ الگ ہیں، لہذا کاسٹ سینسس کے ذریعے یہ اصل آنکڑے سامنے آتے ہیں، جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کونسی کاسٹ کی کمیونٹی کس قدر بیکورڈ ہے اور اس کے متعلق کیا معاملہ کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.