ETV Bharat / state

Detains 19 Muslim Youth میلاد جلوس کے دوران تلوار لہرانے کے الزام میں 19 مسلم نوجوان گرفتار - میلاد جلوس کے دوران تلوار لہرانا

سدپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں جشن میلادالنبیﷺ کے دوران نوجوانوں کی جانب سے تلوار کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 19 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ Bengaluru Police Detains 19 Muslim Youth For Brandishing Swords

میلاد جلوس کے دوران تلوار لہرانے کے الزام میں 19 مسلم نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 2:24 PM IST

بنگلور میں 19 مسلم نوجوانوں کو جن میں نابالغ لڑکے بھی شامل ہیں کو میلاد النبیﷺ جلوس کے دوران تلوار لہرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ جن میں متعدد نابالغ لڑکے بھی شامل ہیں۔ Bengaluru Police Detains 19 Muslim Youth For Brandishing Swords

سدپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں جشن میلادالنبیﷺ کے دوران نوجوانوں کی جانب سے تلوار کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 19 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

یہ واقعہ 9 اکتوبر کو پیش آیا تھا جس کے بعد پولیس نے سوموٹو مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا۔ ڈی سی پی نے بتایا کہ اس سلسلہ میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔ اس معاملہ میں مزید گرفتاریوں کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.