ETV Bharat / state

کورونا سے بیوی کی موت، شوہر فرار! - رہنما خطوط

بنگلورو سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اس وقت فرار ہوگیا جب ان کی اہلیہ کووڈ 19 سے متاثر پائی گئی۔

کورونا کی شکار ہوئی اہلیہ کی خبر سنتے ہی شوہر فرار

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 2:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق اس جوڑے کی شادی تقریباً دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ جے سی نگر میں واقع مہالکشمی لے آؤٹ میں مقیم تھے۔

بتایا جارہا ہے مذکوہ خاتون اچانک بیمار ہوگئی اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں وہ کورونا مثبت پائی گئی۔

کورونا کی شکار ہوئی اہلیہ کی خبر سنتے ہی شوہر فرار

یہ اطلاع ملتے ہی ان کا شوہر انہیں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنا موبائل فون بھی بند کر دیا۔

بالآخر 9 اگست کو مذکوہ خاتون کا انتقال ہوگیا جس کے بعد اسے کووڈ کے رہنما خطوط کے مطابق سپرد خاک کر دیا گیا۔

وہ شخص اپنی مقتول بیوی کی آخری رسومات کے لیے بھی واپس نہیں آیا تھا۔

پولیس فی الحال متوفی کے شوہر کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ اس بات کا امکان ہے کہ وہ بھی کووڈ مثبت ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.