ETV Bharat / state

بنگلورو: سنٹرل کرائم برانچ کے آٹھ مقامات پر چھاپے - ETV BHARAT URDU

بنگلورو سنٹرل کرائم برانچ کی ٹیم نے صبح پانچ بجے پارپنا اگراہارا جیل سمیت 8 مقامات پر چھاپہ ماری، جہاں سے ممنوعہ سامان کو ضبط کیا گیا۔ اس کے علاوہ 105 گھروں میں بھی تلاشی لی گئی۔

Bengaluru CCB raids Parapanna Agrahara Jail and 8 other locations
بنگلور کے سی سی بی نے پرپنا اگراہرہ جیل اور دیگر آٹھ مقامات پر چھاپے مارے
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 11:02 AM IST

کرناٹک: بنگلورو سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) نے پارپنا اگراہارا جیل اور دیگر 8 مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ اس کی تصدیق جوائنٹ کمشنر آف پولیس (کرائم) سندیپ پاٹل نے کی ہے۔

Bengaluru CCB raids Parapanna Agrahara Jail and 8 other locations
ضبط سامان

انہوں نے بتایا کہ صبح 5 بجے ڈاگ اسکواڈ کے ہمراہ مذکورہ مقامات سمیت آٹھ جیلوں میں چھاپہ ماری کی گئی، جس میں موبائل فون، گانجہ، چاقو، سگریٹ، میموری کارڈ اور سم کارڈ ضبط کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ: نئے انسداد گئو کشی قانون کے خلاف سماجی و ملی رہنماؤں کا احتجاج

بنگلورو ڈی سی پی (مغرب) کے مطابق بنگلورو ویسٹ ڈویژن میں پولیس نے گھروں پر وسیع پیمانے پر چھاپے ماری کی۔ صبح 5 بجے کاماک شیپالیہ اور بیدارا ہلی کے علاقوں میں بھی چھاپے مارے گئے۔ جس میں 105 گھروں پر چھاپے مارے گئے اور 76 کو حراست میں لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.