ETV Bharat / state

EID Milad Un Nabi Programme پرندوں کو آزاد کرکے پیارے نبی کے ہیغام امن کو عام کیا گیا - بارہ ربیع الاول ماہ مبارک کی مناسبت

بنگلورو کے غیر مسلم اکثریتی علاقہ متیکیرے کی مسجد طحہ انتظامیہ کی جانب سے "سیرت النبی" بعنوان پیغمبر اسلام کی زندگی امن و بھائی چارہ کا پیغام پروگرام مسجد کے احاطے میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

پرندوں کو آزاد کرکے پیارے نبی کے ہیغام امن کو عام کیا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 12, 2023, 6:35 PM IST

پرندوں کو آزاد کرکے پیارے نبی کے ہیغام امن کو عام کیا گیا

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں بارہ ربیع الاول ماہ مبارک کی مناسبت سے شہر امن کے پیغام کو عام کرنے کے تئیں پرندوں کو آزاد کیا گیا اور مسجد کے دروازوں پر کنڑا زبان میں انگریو کئے گئے قرآن مقدس کی آیات کا افتتاح کیا گیا۔

اس موقع پر مولانا مقصود عمران رشادی نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ پیارے نبی ہی کی تعلیمات ہی ہیں جو ہمیں ملک کے تحفظ و اس کے بقاء کے لئے مر مٹنے کی حب الوطنی سکھاتی ہیں. انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبے میں پیارے نبی کی تعلیمات ہر عام و خاص کے لئے مشعل راہ ہیں۔

اس موقع پر بیلی مٹھ کے شیوا رودرَ سوامی نے پیارے نبی زندگی پر روشنی ڈالی، کہ پیغمبر محمد صبر، محبت و بردباری سے لبریز تھے، وہ ایک بہترین قائد رہے جنہوں نے اپنے ہزاروں ساتھیوں کو انسانیت کے اعلیٰ اخلاق سے آراستہ کیا اور امن کے قیام کے متعلق آپ کی تعلیمات آج بھی متعلقہ ریلیوانٹ ہیں. شیوا ردرا سوامی نے پیغمبر اسلام کی قیادت میں لڑی گئی جنگ بدر و جنگ عہد کے حوالے دیکر سبق آموز تعلیمات کو درس کے طور پر بتائی اور انہوں نے صلح حدیبیہ کا بھی ذکر کیا۔

اس موقع پر بیلی مٹھ کے شیوا رودرَ سوامی اور مولانا مقصود عمران رشادی نے اپنے خطابات میں رسول اللہ کی سیرت پر گہری روشنی ڈالی، کہا کہ پیارے نبی کی تعلیمات ہر عام و خاص کے لئے مشعل راہ ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ پیارے نبی کی سیرت کے عناوین پر اس طرح کے پروگرامس کا مساجد میں انعقاد کیا جائے تاکہ فرقہ پرست طاقتوں کے ڈیویسیو ایجنڈے کو ناکام کرتے ہوئے محبت و اخوت کو عام کیا جاسکے۔

اس موقع سابق وزیراعظم کے سابق پالیٹیکل سیکرٹری سید اشرف و کرناٹک وزیراعلیٰ کے پالیٹیکل سیکرٹری نصیر احمد نے کہا میلاد النبی کو نہایت خوش دلی و مذہبی جذبے کے ساتھ منایا جائے اور ہر قسم کے اشتعال انگیز تصویر کشی اور ہورڈنگز سے پرہیز کیا جائے کہ ایسی چیزیں ناخوشگوار واقعات اور تشدد کا باعث بن سکتی ہیں۔

مولانا مقصود عمران و بیلی مٹھ شیواردرا سوامی نے مسجد طحہ انتظامیہ کی سراہنا کی اور مساجد کے ذمہ داران سے اپیل کی کہ پیارے نبی کی سیرت کے عناوین پر اس طرح کے پروگرامس کا مساجد میں انعقاد کیا جائے تاکہ فرقہ پرست طاقتوں کے ڈیویسیو ایجنڈے کو ناکام کرنے محبت و اخوت کو عام کیا جاسکے۔

سیرت النبی اجلاس میں شہر کی سٹی جامعہ مسجد کے امام و خطیب مولانا مقصود عمران رشادی و بیلی مٹھ کے شیواردرا سوامی و پروفیسر چندرا کانت، سابق پرائمن منسٹر کے سابق پالیٹیکل سیکرٹری سید اشرف و کرناٹک چیف منسٹر کے پالیٹیکل سیکرٹری نصیر احمد و پروفیسر اعظم شاہد کو مہمانان خصوصی کے طور پر استقبال کیا گیا۔

بنگلور شہر کے وقف بورڈ کے افسران سید اکبر، حفیظ الرحمان، مسجد کمیٹی کے سیکرٹری شاہجہان، بیلت المال کمیٹی کے صدر نظیر و دیگر کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔اس اجلاس میں محمد فخر الدین نے نظامت انجام دی اور مسجد کے ذمہداران نے سبھی مہمانوں کا استقبال کیا۔

بی ایم ٹی سی کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی کی جناب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارے سے جڑے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 800 سے زائد طلباء و طالبات کو مومنٹوز، اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا ہے۔

سومیا ریڈی، ایک سابق ایم ایل اے نے تقریب پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔راگھویندر، سی ای او، بی ایم ٹی سی سوسائٹی نے بی ایم ٹی سی ملازمین کے بچوں کے تعلیمی شعبوں میں شاندار کارکردگی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ڈاکٹر عبدالسبحان نے کہا کہ یہ تقریب اپنی نوعیت میں سے ایک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس قسم کے واقعات طلبہ کو زندگی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Education in Muslims ہمیں تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے:سماجی کارکن غلام محمد

طلباء نے اعزاز حاصل کرنے پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا۔شیوانند، بی ایم ٹی سی کے سابق صدر نے اپنی سہیلی بیٹی کی نیت صاف کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کم سود پر قرض فراہم کرنے پر بی ایم ٹی سی کا شکریہ ادا کیا جس سے بی ایم ٹی سی ملازمین کو اپنے بچوں کو تعلیم دینے میں مدد ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.