ETV Bharat / state

گلبرگہ: بزم نعت، قصیدہ بردہ شریف اور محفل سماع کا انعقاد - محفل سماع کا انعقاد

اس موقع پر محمد افضل الدین جنیدی سراج بابا نے کہا کہ اولیاء کرام نے ہمیشہ بھائی چارہ اور امن کا پیغام دیا ہے۔ ان کے آستانوں پر قومی یکجہتی کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے۔ آج کے دور میں اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کر نے کی ضرورت ہے۔

گلبرگہ: بزم نعت پاک، قصیدہ بردہ شریف اور محفل سماع کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 6:48 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں قاضی محمد حسین صدیقی چشتی، سابق صدر قاضی مولانا عبدالقادر صدیقی قاضی اول گلبرگہ کی پہلی سالانہ فاتحہ کے موقع پر شریعت محل عثمانیہ کالونی میں بزم نعت، قصیدہ بردہ شریف اور محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔

گلبرگہ: بزم نعت پاک، قصیدہ بردہ شریف اور محفل سماع کا انعقاد

اجلاس کی سرپرستی محمد افضل الدین جنیدی سراج بابا خلف اکبری و جانش حضرت سجادہ نشین بارگاہ حضرت شیخ دکن نے کی اور صدارت ڈاکٹر قاضی حامد فیصل صدیقی صدر قاضی گلبرگہ نے انجام دی ۔

اس موقع پر محمد افضل الدین جنیدی سراج بابا نے کہا کہ بزم نعت، قصیدہ بردہ شریف اور محفل اسماع اجلاس کے ذریعہ اولیاء کرام کے تعلیمات کو عام کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک میں اے سی بی کے چھاپہ مارنے کی کارروائی

انہوں نے کہا کہ اولیاء کرام نے ہمیشہ ملک بھر میں بھائی چارہ اور امن کا پیغام دیا ہے۔ آج گزرگاہوں کے آستانوں سے قومی یکجہتی کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے۔ آج کے دور میں اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کر نے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.