ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کے لیے سماجی تنظیموں کی جانب سے 100 بیڈر مہیا - کورونا وائرس

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر مختلف سماجی تنظیموں نے آکسیجن سلینڈر اور دیگر سہولیات اور 100 بیڈز شفا ہسپتال میں کورونا متاثرین کے لیے مہیا کرائے ہیں۔

covid care center
covid care center
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 5:03 AM IST

ملک میں ایک جانب جہاں حکومت کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے تو وہیں دوسری جانب سماجی تنظیمیں بھی اس میں حکومت کے شانہ بشانہ چل رہی ہیں اور ہر اعتبار سے اپنا تعاون پیش کر رہی ہیں۔

سناجی تنظیموں کا قابل ستائش قدم، ویڈیو

اسی طرح بنگلور میں کووڈ-19 کے مریضوں کو راحت پہنچانے کے سلسلے میں متعدد تنظیموں نے کئی دانشور حضرات اور سیاسی قائدین کے تعاون سے آکسیجن سلینڈر و دیگر سہولیات مع 100 بیڈز شفاء ہسپتال میں مہیا کئے ہیں۔

اس موقع پر کئی اہم شخصیات اور سیاسی قائدین موجود رہے، انہوں نے کہا کہ ان حالات میں ہم حکومت پر مکمل طور پر منحصر نہ رہیں بلکہ ایک دوسرے کے تعاون سے مسائل کا حل تلاش کریں اور ضرورتمندوں کی مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.