ETV Bharat / state

'بنگلور تشدد معاملے کی جانچ عدالت کی نگرانی میں کی جائے' - بنگلور تشد معاملے کی جانچ عدالتی نگرانی میں کیا جائے

سیکولر ایڈووکیٹز فرنٹ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بنگلور تشد معاملے کی جانچ عدالتی نگرانی میں ہی کی جائے۔

'بنگلور تشدد معاملے کی جانچ عدالت کی نگرانی میں کی جائے'

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 2:19 PM IST

وکلاء کی تنظیم 'سیکولر ایڈوو کیٹز فرنٹ' کی جانب سے کرناٹک ہائی کورٹ میں پی آئی ایل منظورکی گئی ہے اور کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کو متعلقہ نوٹس بھی جاری کئے جا چکے ہیں۔

'بنگلور تشدد معاملے کی جانچ عدالت کی نگرانی میں کی جائے'

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے سیکولر ایڈووکیٹز فرنٹ کے ذمہ داران نے بتایا کہ انہوں نے اس پیٹیشن میں متعدد اہم نکات درج کیے ہیں کہ جس سے تشدد کے سلسلے میں گرفتار شدہ معصوموں کو راحت مل سکے۔

اس پورے تشدد کے معاملے میں مذکورہ پی آئی ایل میں کورٹ سے یہ خاص طور پر التجاء کی گئی کہ حکومت کی جانب سے مجسٹریٹ انکوائری کافی نہیں، لہذا ہائی کورٹ کے جج کی نگرانی میں تحقیقات کیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر میں 235 نئے کورونا کیسز کی تصدیق

واضح رہے کہ پی آئی ایل میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ تشدد کے دوران پولیس کی جانب سے جو 70 سے زائد ایف آئی آرز درج ہوئے ہیں، انہیں یکجا کیا جائے۔

ملزمین کی گرفتاریوں کے دوران پولیس سے ہوئی انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لیا جائے اور دوران تشدد پولیس فائرنگ میں ہلاک شدہ 4 افراد کے اہل خانہ کو مناسب معاؤضہ یا ان کے گھر کے کسی فرد کو سرکاری نوکری دی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.