ETV Bharat / state

بنگلور تشدد معاملہ: سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر گرفتار

بنگلور کے تشدد زدہ علاقے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی میں 400 سے زائد گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔ اس سلسلے میں کرائم برانچ نے گذشتہ روز بنگلور تشدد معاملے میں بی بی ایم پی کے سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر کو گرفتار کیا ہے۔

bangalore violence case: former corporator a r zakir arrested
بنگلور تشدد معاملہ: سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر گرفتار
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 5:40 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں کرائم برانچ نے گذشتہ روز ڈی جے ہلی تشدد معاملے میں بی بی ایم پی کے سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر کو گرفتار کیا ہے۔

bangalore violence case: former corporator a r zakir arrested
بنگلور تشدد معاملہ: سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر گرفتار

گذشتہ دیر رات تحقیقات کے لیے سی سی بی کی تفتیشی دستے نے ملزم ذاکر کو مزید تحقیقات کے لیے گرفتار کیا ہے۔

ذاکر فسادات کے معاملے میں ملوث ہونے کے حوالے سے باقاعدہ پوچھ گچھ میں شریک ہونے کے لیے سی سی بی کے جاری کردہ نوٹس کے بعد مفرور تھے۔ اس کے بعد سی سی بی نے ان کی تلاش کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: میسور رفاح المسلمین وقف معاملہ: تنویر سیٹھ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

اس سے قبل سی سی بی نے حال ہی میں بی بی ایم پی کے سابق میئر سمپت راج کو تشدد کے معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

یاد رہے کہ تین ماہ قبل بی جے پی کے ایک حامی نوین نامی شخص نے فیس بک پر اشتعال انگیز توہین رسالت کا ایک پوسٹ شئیر کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں شہر کے ڈی جے ہلی پولیس اسٹیشن اور مقامی رکن اسمبلی اکھنڈا شرینیواس مورتی کی رہائش گاہ پر چند شرپسندوں کی جانب سے آگ زنی ہوئی تھی اور تشدد کے دوران 3 افراد پولیس فائرنگ میں ہلاک بھی ہوئے تھے۔ ایک زخمی شخص نے ہسپتال میں زیر علاج دم توڑ دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.