ETV Bharat / state

Bilkis Bano بنگلور میں بلقیس بانو کے انصاف کیلئے دستخطی مہم - بنگلور میں دستخطی مہم

سماجی کارکن مدھو نے بتایا کہ مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے 'کرناٹک ود بلقیس' عنوان کے تحت ایک ریاست گیر دستخطی مہم چلائی گئی۔ ریاست کے متعدد اضلاع سے بلقیس بانو کے انصاف کے لیے تقریباً 50 ہزار ار افراد نے دستخط کیے۔ دستخطی مہم کے علاوہ دیگر اضلاع میں میٹنگز بھی ہوئیں۔ Demand for justice for Bilkis Bano

بلقیس بانو
بلقیس بانو
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 7:18 AM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک کی متعدد سماجی تنظیموں کی جانب سے بلقیس بانو کو انصاف دلانے کے لئے دستخطی مہم چلائی گئی۔ دستخطی مہم کی تکمیل کے بعد دسخط شدہ کاغذات کو چیف جسٹس آف انڈیا کو بھیجا گیا۔ Demand for justice for Bilkis Bano

بلقیس بانو

'جسٹس فار بلقیس بانو' عنوان کے تحت بنگلور میں کئی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بلقیس بانو کے گنہگاروں کو واپس جیل بھیجا جائے۔

اس پورے معاملہ پر سماجی کارکن مدھو نے بتایا کہ مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے 'کرناٹک ود بلقیس' عنوان کے تحت ایک ریاست گیر دستخطی مہم چلائی گئی،ریاست کے متعدد اضلاع سے بلقیس بانو کے انصاف کے لئےتقریباً 50 ہزار ار افراد نے دستخط کئے،دستخطی مہم کے علاوہ کئی اضلاع میں میٹنگز بھی ہوئیں۔

مزید پڑھیں:Justice For Bilkis Bano بلقیس بانو ہمیں معاف کر دو بلقیس کو انصاف دلانا اصل مقصد

سماجی کارکن شوبھا نے کہا کہ بلقیس کے گنہگاروں کو ریمیشن پالیسی کے تحت رہا کیا جانا ناقابل قبول ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس دستخطی مہم کے تحت 50 ہزار افراد کے دستخط کو چیف جسٹس آف انڈیا کو بھیجا جائیگا،اور بلقیس بانو کے گنہگاروں کو کیفر کردار تک پہونچانے کا مطالبہ کیا جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.