ETV Bharat / state

بنگلورو: روٹی چیریٹی ٹرسٹ ضرورت مندوں کو مفت اکسیجن سلینڈر فراہم کرے گا - روٹی چیریٹی ٹرسٹ ضرورتمندوں کو مفت اکسیجن سلینڈر فراہم کرے گا

روٹی چیریٹی کے صدر سید گلاب کہتے ہیں کہ ان دنوں روٹی کے بنسبت آکسیجن کی ضرورت نے زیادہ اہمیت اختیار کر لی ہے۔ لہذا ان کی ٹیم غریب و ضرورت مند کووڈ کے مریضوں کو مفت میں آکسیجن سلنڈرز دینے کی خدمات میں مصروف ہے۔

روٹی چیریٹی ٹرسٹ ضرورتمندوں کو مفت اکسیجن سلینڈر فراہم کرے گا

author img

By

Published : May 24, 2021, 5:57 PM IST

کرناٹک کے شہر بنگلور کی روٹی چیریٹی ٹرسٹ گذشتہ 5 سالوں سے بلا ناغہ شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کے اٹینڈرس کو روزانہ کھانا کھلانے کی خدمت انجام دیتا آرہا ہے۔

روٹی چیریٹی ٹرسٹ ضرورتمندوں کو مفت اکسیجن سلینڈر فراہم کرے گا
لیکن اب روٹی چیریٹی نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران کووڈ کے مریضوں کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے آکسیجن چیریٹی بھی شروع کردی ہے۔
ان خدمات کے متعلق روٹی چیریٹی کے صدر سید گلاب کہتے ہیں کہ ان دنوں روٹی کے بنسبت آکسیجن کی ضرورت نے زیادہ شدت اختیار کی ہے، لہذا ان کی ٹیم غریب و ضرورتمند کووڈ کے مریضوں کو مفت میں آکسیجن سلنڈرز دینے کی خدمات میں مصروف ہے۔
سید گلاب نے بتایا کہ آکسیجن دئیے جانے کی خدمات خاص طور پر ایمرجنسی کووڈ مریضوں کے لیے ہے۔وہیں ٹرسٹ کے سیکرٹری ندیم خان نے بتایا کہ آکسیجن کی خدمات کو کووڈ کے مریض کس طرح حاصل کرسکتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ آکسیجن کی خدمات بلکل مفت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.