ETV Bharat / state

بنگلور: دو ماہ میں کووڈ کے سب سے کم کیسز درج - اردو نیوز

کرناٹک میں آج درج کیے گئے 5،041 نئے کیسز میں سے 985 بنگلورو اربن ضلع کے ہیں، جبکہ شہر بنگلور میں 2،818 مریض صحتیابی کے بعد ڈسچارج ہوئے اور 16 اموات درج کی گئ ہیں.

covid
covid
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 3:51 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں دو ماہ میں پہلی مرتبہ ایک ہزار سے بھی کم کووڈ کیسز درج کیے گئے ہیں جبکہ ریاست بھر میں 5،041 تازہ انفیکشنز اور 115 اموات درج ہوئی ہیں۔ جس کے بعد کیسز کی تعداد اب 27.77 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 33،148 تک پہنچ گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ گذشتہ شام تک 14،785 مریض صحتیابی کے بعد ہسپتالوں سے ڈسچارج کیے گئے ہیں. کرناٹک میں 5،041 نئے کیسز میں سے 985 بنگلورو اربن ضلع کے ہیں، جبکہ شہر بنگلور میں 2،818 مریض صحتیابی کے بعد ڈسچارج ہوئے اور 16 اموات درج کی گئ ہیں.

ریاست کے دیگر اضلاع میں سے بنگلورو اربن میں 985 کیسز، حاسن میں 522 کیسز، میسور میں 490 کیسز، دکشن کنڑا میں 482 کیسز، تمکورو میں 329 کیسز درج ہوئے ہیں۔ بنگلورو اربن ضلع 11،99،143 مثبت کیسز کے ساتھ اول نمبر پر ہے، اس کے بعد میسور ضلع میں 1،58،956 کیسز اور تمکور میں 1،12،570 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

صحتیابی کے بعد ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بنگلورو اربن 11،00،612 مریضوں کے ساتھ سرفہرست رہا، اس کے بعد میسور 1،46،917 افراد کے ساتھ دوسری نمبر پر اور تمکور میں 1،05،676 مریض علاج کے بعد صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہوئے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.