ETV Bharat / state

بنگلورو: ہلکی علامات والے کووڈ مریضوں کے لیے ٹیلی میڈیکیشن کال سینٹر کا قیام

author img

By

Published : May 21, 2021, 7:35 PM IST

بنگلور میں آئی گیٹ نام کے سماجی ادارہ نے کووڈ کے ہلکی علامات والے مریضوں کی رہنمائی اور علاج کے لیے ایک کال سینٹر کا قیام کیا ہے۔ اس کال سینٹر میں مریضوں کی کال رسیو کر کے ان کا رابطہ ڈاکٹر سے کروایا جائے گا تاکہ انہیں صحیح طور پر رہنمائی ملے اور ان کا مناسب علاج ہوسکے۔

ہلکے علامات والے کوڈڈ مریضوں کے لئے ٹیلی میڈیکیشن کال سینٹر کا قیام

کرناٹک میں کورونا وائرس کی وبا نے دہشت کا ماحول پیدا کردیا ہے۔ روزانہ کورونا کے 30 سے 40 ہزار پازیٹو معاملے سامنے آرہے ہیں اور 400 سے 500 اموات درج ہورہی ہیں اور حکومت کے پاس وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
ان حالات میں ماہرین صحت نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ جس کسی کو بھی کورونا کے ہلکے علامات ہیں وہ اپنے گھر پر ہی رہ کر علاج کریں۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ہسپتالوں کی طرف نہ جائیں کیونکہ ہسپتالوں میں پہلے ہی سے کثیر تعداد میں کووڈ کے مثبت مریض بھرتی ہیں اور بیڈز کی قلت بھی ہے۔

وبا سے پیدا ہوئے ان حالات میں جماعت اسلامی کرناٹک کے کووڈ ٹاسک فورس کی طرح شہر بنگلور کا ایک اور سماجی ادارہ آئی گیٹ نے کووڈ کے مائلڈ سیمپٹمس(ہلکے علامات) والے مریضوں کی رہنمائی اور علاج کے لیے ایک کال سینٹر کا قیام کیا ہے۔ جہاں سے وہ مریضوں کی کال لیں گے اور ان کا رابطہ ڈاکٹر سے کروایں گے تاکہ انہیں صحیح طور پر رہنمائی ملے اور ان کا مناسب علاج ہوسکے۔ اس سلسلے میں بات کرتے ہویے آئی گیٹ کے سیکرٹری شعیب زین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انہیں ملک بھر کے مختلف ریاستوں سے مریضوں کے فون آرہے ہیں اور ان کی ٹیم ہروقت ان کی خدمات میں لگی ہوئی ہے۔انہوں نے آئی گیٹ این جی او کا فون نمبر 9886020345 بھی بتایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.