ETV Bharat / state

بنگلور :آٹو ڈرائیورز کے لئے حکومت کی اسکیم

لاک ڈاؤن کے نفاذ کے تحت جہاں ایک طرف مزدور پریشان ہیں تو وہیں دوسری جانب شہر بنگلور میں تقریبا ڈ یڑھ لاکھ آٹو ڈرائیورز کی حالت بھی ناگفتہ بہ ہے ۔ ان آٹو ڈرائیورز کی مالی امداد کے سلسلے میں ریاستی حکومت نے ایک اسکیم شروع کی ہے جس کے تحت ایک ڈرائیور کو 5000 روپے دئے جارہے ہیں.

آٹو ڈرائیورز کے لئے حکومت کی اسکیم
آٹو ڈرائیورز کے لئے حکومت کی اسکیم
author img

By

Published : May 17, 2020, 5:37 PM IST

اس سلسلے میں شہر کا کچا علاقہ حمایت نگر میں مقیم کثیر تعداد آٹو ڈرائیورز کو مذکورہ اسکیم سے فائدہ پہونچانے اور کاغذی کاروائی درست کرنے کے لئے سماجی کارکن محمد تاج الدین آگے آئے ہیں، جو روز انہ دوپہر کے بعد ایک کیمپ منعقد کرتے ہیں جہاں آٹو ڈرائیورز اپنے کاغذات پر کر کےمتعلقہ حکام کے حوالے کرتے ہیں تا کہ وہ اسکیم کا فائدہ اٹھائیں.
محمد تاج الدین کا کہنا ہے کہ کہ کئی آٹو ڈرائیورز پڑھے لکھے نہیں ہیں، لہذا میری یہ کوشش رہتی ہے کہ کوئی بھی آٹو ڈرائیور حکومت کی اسکیم سے فائدہ اٹھانے سے محروم نہ رہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.