ETV Bharat / state

بینگلورو: کانگریس نے قیمتوں میں اضافے کےخلاف سائیکل ریلی نکالی - کرناٹک کی خبریں

کانگریس رہنماوں نے مودی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ تیل کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

بینگلورو: کانگریس نے قیمتوں میں اضافے کےخلاف سائکل ریلی نکالی

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 4:03 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کے اقتدار والی مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول، ڈیزل، پکوان کے گیس و دیگر اہم اشیاء کی آئے دن بڑھ رہی قیمتوں کے خلاف بدھ کے روز کرناٹک کانگریس نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس ارکان اسمبلی اور رہنماوں نے سائکل ریلی نکالی۔

بینگلورو: کانگریس نے قیمتوں میں اضافے کےخلاف سائکل ریلی نکالی

اس موقع پر کانگریس رہنماوں نے مودی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ تیل کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:'حکومت کی غلط پالیسیوں سے کسان پریشان'

کانگریس کے کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ مودی حکومت نے بے شمار وعدے کیے، لیکن وہ صرف تقریریں رہ گئیں، اور اچھے دن کا وعدہ سب سے بڑا جھوٹ ثابت ہوا۔ احتجاج کے دوران پولیس نے کانگریس کے کئی رہنماوں کو وقتی طور پر ہراست میں لیا بعد میں انہیں چھوڑ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.