ETV Bharat / state

یادگیر میں بہوجن سماج پارٹی کا اجلاس - یادگیر کی خبریں

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بہوجن سماج پارٹی کا اجلاس شہر کے گیسٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔

bsp meeting
یادگیر میں بہوجن سماج پارٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 12:45 PM IST

اجلاس کی صدارت ضلع یادگیر بہوجن سماج پارٹی کے صدر تجمل حسین نے کی جبکہ واسو بہوجن سماج پارٹی کے ریاستی نائب صدر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر بہوجن کے سماج پارٹی ضلع یادگیر کے صدر تجمل حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ اتر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئی اجتماعی جنسی زیادتی کے واقعے نے خواتین کی عظمت کو تار تار کیا ہے۔

ہمارے ملک میں خواتین کو دیوی مانا جاتا ہے اور ان کی پوجا کی جاتی ہے ملک میں ایسے معاملات بھارتیوں کو شرمسار کرتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمین کو جلد از جلد گرفتار کر کے سزا دی جائے اور مرکزی حکومت اجتماعی جنسی زیادتی کے معاملات پر خصوصی قانون بناتے ہوئے سخت سے سخت سزا تجویز کرے تاکہ سماج میں پھر کوئی ایسا گناہ کرنے کی ہمت نہ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.