ETV Bharat / state

Karnataka Waqf Board Chairmanبڑا مکان وقف کیس:تعمیراتی کاموں کے لئے قانون پر عمل کریں گے - کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین شافی سعدی

بنگلورو کے لال باغ کے قریب واقع بڑا مکان اوقافی جائیداد سے متعلق تنازع پر کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین شفیع سعدی نے اپنا بیان جاری کیا ہے. شفیع سعدی نے کہا کہ کے جی ایف بابو سیاسی مفاد کے لئے بلکہ اخلاص کے ساتھ غریبوں کے گھروں کا تجدیدکاری کر رہے ہیں. Karnataka Waqf Board Chairman

تعمیراتی کاموں کے لئے قانون پر عمل کریں گے

author img

By

Published : Feb 23, 2023, 1:56 PM IST

بڑا مکان وقف کیس:تعمیراتی کاموں کے لئے قانون پر عمل کریں گے

بنگلور: کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین شفیع سعدی نے کہا کہ بڑا مکان میں جو تعمیراتی کام ہو رہا یے وہ ہرگز غیر قانونی نہیں ہے بلکہ عید قانون کے مطابق ہو رہا ہے۔ان کے پاس تمام دساویزات ہیں ۔اسی بنیاد پر تجدیدکاری کا کام کیا جا رہا ہے۔

شفیع سعدی نے کہا کہ ان کی ملاقات وزیر برائے اوقاف ششی کلا جولے سے بھی ہوئی یے اور ساتھ ہی وقف بورڈ سے بھی میٹنگ کی جائے گی۔ سبھی کے اتفاقی رائے سے وہ غریبوں کے گھر بنا کر دیں گے.

انہوں نے کہاکہ وہ غیر قانونی طور پر نہ منہدم (ڈیمولیشن) کریں گے اور نہ ہی تعمیراتی کام کریں گے لیکن اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ ان کے پاس تعمیراتی کام کے لئے ضروری اجازت نامہ و دستاویزات حاصل کئے ہیں یا نہیں۔

یاد رہے کہ بڑا مکان اوقافی جائیداد پر ایک بڑی تعداد میں تقریباً 100 سالوں سے غریب لوگ جھومپڑیوں و ٹوٹے پھوٹے گھروں میں بس رہے ہیں۔ انہیں غریبوں کے گھروں کی تعمیر نو کے لئے یوسف شریف عرف کے. جی. ایف بابو نے ہاتھ ملایا یے اور غیر قانونی طور پر پرانے گھروں پر بلڈوزر چلایا اور تعمیراتی کام کے لئے ضروری پروسیجر پر عمل نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Waqf Property اوقافی جائیداد پر تعمیراتی کام قانونی طریقے سے کی جائے، عالم پاشاہ

اس سلسلے میں وقف بورڈ کے چیئرمین شافی سعدی نے عالم پاشاہ سے کہا کہ وقف بورڈ انہیں قانونی طریقے سے زمین دینے کو تیار یے، لہذا وہ آئیں اور غریبوں کو گھر بنا کر دیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.