ETV Bharat / state

گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ ملنے پر مسرت کی لہر - انٹرنیشنل آرگنائزیشن سرٹیفکیٹ

گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ ملنے پر ریلوے اسٹیشن کے ملازمین سمیت عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔

گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ ملنے پر مسرت کی لہر

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 2:35 PM IST

ریاست کر ناٹک گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ ملنے پر گلبرگہ ریلوے اسٹیشن ملازمین اور عوام میں مسرت کی لہر دیکھی جارہی ہے۔

گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ ملنے پر مسرت کی لہر

اس موقع پر گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کے مینیجر اے ایس پرساد راؤ نے بتایا کہ گلبرگہ شہر کا ریلوے اسٹیشن قدیم اسٹیشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا کے باعث گنیش تہوار کی گہما گہمی میں کمی

طویل عرصے کے بعد اس ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ ملا ہے۔ یہاں کے ریلوے اسٹیشن کی صفائی اور ریلوے اسٹیشن میں مینٹنس کسی طرح کیا جارہا ہے۔ اس طرح سے جائزہ لینے کے بادہی آئی ایس او سرٹیفکیٹ دی جاتی ہے۔

گلبرگہ ریلوے اسٹیشن کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ حاصل ہونے پر گلبرگہ شہر کا نام عالمی سطح پر روشن ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.