ETV Bharat / state

Awareness Workshop For Ulema مشن جسٹس کا علماء کرام کے لئے خصوصی قانونی جانکاری کے لئے کارگاہ - مشن جسٹس کی جانب سے علما اکرام

دارالحکومت بنگلورو میں علما اکرام دینی علوم میں ماہر ہیں لیکن کیا ہی خوب ہو کہ انہیں قانونی و دستوری علوم سے بھی آراستہ کیا جائے. اسی مقصد کے ساتھ مشن جسٹس کی جانب سے علماء کرام کے لئے خصوصی طور پر ایک 'قانونی و دستوری بیداری' ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا.

مشن جسٹس کا علماء کرام کے لئے خصوصی قانونی جانکاری کے لئے کارگاہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2023, 2:55 PM IST

مشن جسٹس کا علماء کرام کے لئے خصوصی قانونی جانکاری کے لئے کارگاہ

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مشن جسٹس کی جانب سے علما اکرام کے لئے قانونی و دستوری بیداری ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد مذہبی رہنماوں کے درمیان قانونی مسائل سے متعلق بیداری پیدا کرنا ہے۔اس ورکشاپ میں بنگلورو کے مختلف علاقوں کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر علماء کرام نے کہا کہ یقیناً مسجد کے ممبر و محراب کسی بڑے میڈیا سے کم نہیں اور جمعہ کے دن اسی کے ذریعے وہ ملت کے افراد میں قانون کی جانکاری کو پہونچائیں گے۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک اچھی پہل ہے۔ لوگوں کو اس طرح کے پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیںSuicide can be prevented علامات کو تلاش کر کے خودکشی کو روکا جا سکتا ہے

اس سلسلے میں کرناٹک ہائ کورٹ کے وکیل ایڈووکیٹ انور علی نے کہہا کہ اس ورکشاپ کے ذریعے علماء کرام کو قانون کے متعلق کئی بنیادی چیزوں کو سکھایا گیا ہے تاکہ وہ اپنے علاقوں و محلوں میں مصیبت زدہ و ضرورتمند افراد کی راحت کا سامان بن سکیں۔ اس موقع پر علماء کرام نے سماجی و ملی اداروں سے اپیل کی کہ اس طرح کے ورکشاپس کو عام کریں تاکہ معاشرے میں ہر طبقے کے لوگ قانون و دستور کی جان کاری سے آراستہ ہوسکیں۔ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اس سلسلے میں پوری طرح سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.